پاکستان میں کورونا کو سنجیدہ نہیں لیا گیا، گورنر پنجاب

United States News News

پاکستان میں کورونا کو سنجیدہ نہیں لیا گیا، گورنر پنجاب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

بہت بڑی تباہی آسکتی ہے، گورنر پنجاب تفصیلات جانئے: DailyJang

گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ لوگوں نے پاکستان میں کوروناوائرس کوسنجیدہ نہیں لیا، بہت بڑی تباہی آسکتی ہے۔

چوہدری محمد سرور نے لندن میں اوورسیز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن سے متعلق فیصلہ میرٹ پر ہوگا، عالمی سطح پر پاکستان میں آزادی صحافت کے بارے میں تاثرات سے آگاہ ہیں، مگر نیب پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ابھی پاکستان میں کورونا کا پیک نہیں آیا، اس لئے لوگ آنے والے حالات کا احساس کریں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

’اگر آج میں پاکستان میں ہوتا تو گدھا گاڑی چلا رہا ہوتا‘’اگر آج میں پاکستان میں ہوتا تو گدھا گاڑی چلا رہا ہوتا‘باکسنگ کے بارے میں کسی نے سچ کہا ہے کہ اس نے غربت کی کوکھ سے جنم لیا ہے۔ دنیا کے کئی ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی باکسنگ ُامرا کا کھیل نہیں رہا۔
Read more »

پاکستان کا افغانستان میں سیاسی قیادت میں معاہدے کا خیر مقدمپاکستان کا افغانستان میں سیاسی قیادت میں معاہدے کا خیر مقدمپاکستان نے افغانستان میں سیاسی قیادت میں معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں سیاسی قیادت کے درمیان معاہدے کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
Read more »

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرپاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرکورونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا 20 واں ملک بن گیا ہے، اب تک 42,125 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، یہ وبا اب تک 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں چوتھے اور اموات کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر، انڈیا میں ایک دن میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں این سی او سی کا اجلاس جاری - BBC Urduکورونا وائرس: برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر، انڈیا میں ایک دن میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں این سی او سی کا اجلاس جاری - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کی سربراہی کر رہے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 10:01:07