ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں جمعیت علماء اسلام ریاض ریجن کے سیکرٹری نشرواشاعت قاری محمد قاسم کے بہیمانہ قتل کی مذمت اور جماعت کے ساتھیوں سمیت اہلخانہ
قاری قاسم کو چند روز قبل پاکستان میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا تھا، اہلِ ریاض کی سیاسی و سماجی جماعتیں جن میں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، قومی وطن پارٹی، اے این پی، مجلس پاکستان، پاک سرزمین پارٹی، جمعیت اہل حدیث کے عہدیداروں اور ممبران نے شرکت کی جبکہ جمعیت علمائے اسلام ف کے عہدیداروں نے بھی بھرپور شرکت کی.
اسلام آبادہائیکورٹ،میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمیشن جمعرات کوطلب اس موقع پر شرکاء نے قاری محمد قاسم کے قتل پر انتہائی افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قاری قاسم کے قتل سے ریاض میں موجود پوری پاکستانی کیمونٹی صدمے سے دوچار ہے اور اس واقعے کے بعد کمیونٹی کے ارکان میں غم وغصہ پایا جاتا ہے قاری قاسم ایک ملن سار شخصیت کے مالک تھے، وہ جہاں دینی معاملات کی انجام دہی میں مصروف رہتے وہیں پر سیاست میں بھی ایک سرگرم رکن کے طور پر جانے جاتے ہیں وہ ہر تقریب کا حصہ ہوتے اور اپنے اچھے اخلاق کی بدولت ہر سیاسی جماعت کے ساتھ ان کے اچھے تعلقات تھے اسی بنا پر لوگوں کے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مبینہ کرپشن کے الزام میں میئر اسلام آباد 90 دن کے لیے معطل - ایکسپریس اردوشیخ انصر کا وفاقی حکومت کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
Read more »
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے مسقبل کا فیصلہ رواں ماہ کے آخر میں ہوگاآئی سی سی ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر مختلف معاملات پر آئی سی سی کے دو اہم اجلاس اس ماہ ہوں گے جس میں کئی اہم معاملات پر پیش رفت متوقع ہے۔
Read more »
سام سنگ کے گلیکسی اے سیریز کے 3 فونز متعارف - Mobilephones - Dawn News
Read more »
براہ راست نشریات کے دوران خاتون اینکر کے بیٹے نے کیا کیا؟براہ راست نشریات کے دوران خاتون اینکر کا بیٹا ’چیختا‘ ہوا سامنے آگیا ARYNewsUrdu
Read more »
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
Read more »