چینی وزیر خارجہ کا کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغام

United States News News

چینی وزیر خارجہ کا کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغام
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

بیجنگ: (دنیا نیوز) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کو کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔

انہوں نے سوگوار خاندانوں اور زخمیوں کیلئے اظہار ہمدردی کیا۔ وانگ ژی نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں چین کے عوام پاکستانی عوام کے شانہ بشانہ ہیں۔

ائیربس اے 320 پی آئی اے کی پر واز پی کے 8303 لاہور سے 1بج کر 10 منٹ پر کراچی کے لئے روانہ ہوئی تھی جو کہ منزل کے قریب پہنچ کر حادثے کا شکار ہو گئی۔ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے وزیراعظم عمران خان کے نام خط میں کراچی طیارہ حادثے پر ان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ تعزیتی خط میں ڈاکٹر روحانی نے جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکاروزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکارلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں دو صوبائی وزراءکورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباءکا نشانہ
Read more »

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت کا آغازاسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت کا آغازاسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اپنے دفتر میں اقتدار کا نیا دور شروع کرنے کے کچھ دن بعد ہی اپنے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر عدالت میں پہنچ گئے ہیں۔
Read more »

کرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلانکرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلانکرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلان ARYNewsUrdu
Read more »

طیارہ حادثہ، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا بیان بھی آ گیاطیارہ حادثہ، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا بیان بھی آ گیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے اہل
Read more »

پنجاب کے وزیر تعلیم کورونا کا شکار، 275 نئے کیس رپورٹ -پنجاب کے وزیر تعلیم کورونا کا شکار، 275 نئے کیس رپورٹ -لاہور: وزیر بنیادی تعلیم پنجاب راجہ راشدحفیظ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹو میں 275 نئے کیس سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر برائے بنیادی تعلیم راجہ راشد حفیظ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر صوبائی وزیر نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا …
Read more »

وزیر ہوابازی کا حادثے کی شفاف تحقیقات کا وعدہوزیر ہوابازی کا حادثے کی شفاف تحقیقات کا وعدہ
Read more »



Render Time: 2025-03-09 09:24:15