اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت کا آغاز

United States News News

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت کا آغاز
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

اسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اپنے دفتر میں اقتدار کا نیا دور شروع کرنے کے کچھ دن بعد ہی اپنے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر عدالت میں پہنچ گئے ہیں۔

یہ ایک غیر معمولی اتحادی حکومت ہے۔ اپریل میں ہونے والے اقتدار میں شراکت کے معاہدے کے بعد دائیں بازوں کی جماعت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو مزید 18 ماہ کے لیے ملک کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالیں گے جبکہ ان کے سیاسی حریف بینی گانز 18 ماہ تک ڈپٹی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالیں گے۔دونوں سیاست دانوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ متنازع منصوبے کے تحت یکم جولائی تک مقبوضہ مغربی کنارے کے حصے کو اسرائیل میں شامل کرلیں گے۔ فلسطینی سیاستدانوں نے اس قدم کو غیر قانونی قرار دے کر مسترد کر دیا...

وزیرِ اعظم نے زور دیا ہے کہ ماہرین نے ان ریگولیٹری فیصلوں کی حمایت کی تھی اور یہ کہ انھیں اس کے بدلے میں کچھ حاصل نہیں ہوا۔ جن شیئرہولڈر پر رشوت دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے انھوں نے بھی کوئی غلط کام کرنے کا انکار کیا ہے۔اسرائیلی قانون کے مطابق اگر کسی سربراہ پر جرم کے الزامات ہو تو اس کے لیے مستعفی ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

مختصراً یہ کہ ملک کے وزیراعظم سب سے طاقتور عہدے کی ذمہ داری سھنبالے ہوئے ہیں اور بیک وقت وہ اپنے نام کو صاف کرنے اور نیک سے بچنے کے لیے بھی کوشاں ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ہانگ کانگ کے معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہم ۔۔۔چین نے دوٹوک اعلان کردیاہانگ کانگ کے معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہم ۔۔۔چین نے دوٹوک اعلان کردیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی حکومت قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ اور ہانگ کانگ کے معاملات میں
Read more »

طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملکطیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
Read more »

صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغاماتصدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغامات
Read more »

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے والا تاجر برطانیہ میں گرفتارایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے والا تاجر برطانیہ میں گرفتارامریکا کے پراسیکیوٹر جنرل نے سرکاری طور پر ایرانی سونے کے تاجر سجاد شہیدیان پر تہران کے خلاف عاید کردہ پابندیوں کو غیر موثر بنانے کے لیے منی لانڈرنگ، دھوکہ دہی
Read more »

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے والا تاجر برطانیہ میں گرفتارایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے والا تاجر برطانیہ میں گرفتارایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے والا تاجر برطانیہ میں گرفتار Iran USA USSanctions IranUSTension UK IranianBusinessman Arrested Iran HassanRouhani JZarif realDonaldTrump SecPompeo StateDept UN
Read more »



Render Time: 2025-03-09 20:21:03