ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے والا تاجر برطانیہ میں گرفتار

United States News News

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے والا تاجر برطانیہ میں گرفتار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے والا تاجر برطانیہ میں گرفتار Iran USA USSanctions IranUSTension UK IranianBusinessman Arrested Iran HassanRouhani JZarif realDonaldTrump SecPompeo StateDept UN

کرفتارکرلیاگیا۔امریکا کے پراسیکیوٹر جنرل نے سرکاری طور پر ایرانی سونے کے تاجر سجاد شہیدیان پر تہران کے خلاف عائد کردہ پابندیوں کو غیر موثر بنانے کے لیے منی لانڈرنگ، دھوکہ دہی اور جعل سازی کا الزام عائد کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 33 سالہ ایرانی کاروباری شخصیت سجاد شہیدیان سہیل شہیدی کے نام سے مشہور ہے۔حال ہی میں برطانوی پولیس نے شہیدیان کو حراست میں لیا ہے۔ برطانیہ میں ایرانی کاروباری شخصیت کی گرفتاری امریکا کے مطالبے پر عمل میں لائی گئی ہے۔خیال رہے کہ سجاد شہیدیان"Payment...

پرالزام ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکا کی عائد کردہ پابندیوں کو غیر موثر بنانے کے لیے کام کررہے ہیں۔شہیدیا کو ایران میں ایک کامیاب کاروباری شخصیت قرار دیا جاتا ہے۔ انہوں نے گذشتہ پانچ سال کے دوران سونے کی تجارت سے 25 لاکھ ڈالر کا منافع کمایا ہے۔شہیدیان نے سنہ 2016 میں ایران پر عاید کردہ اقتصادی پابندیاں اٹھنے کے چند ماہ بعد کاروبار شروع کیا تھا۔ انہوںے سید سجاد شہیدیان اینڈ کو کے نام سے ایک کمپنی قائم کی تھی۔مذکورہ کمپنی ایران کے مرکزی بنک کے ساتھ سونے اور اس کی مصنوعات کا لین دین کرتی رہی ہے۔...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے والا تاجر برطانیہ میں گرفتارایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے والا تاجر برطانیہ میں گرفتارامریکا کے پراسیکیوٹر جنرل نے سرکاری طور پر ایرانی سونے کے تاجر سجاد شہیدیان پر تہران کے خلاف عاید کردہ پابندیوں کو غیر موثر بنانے کے لیے منی لانڈرنگ، دھوکہ دہی
Read more »

بندروں میں کورونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت پائی جاتی ہے، امریکی تحقیقبندروں میں کورونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت پائی جاتی ہے، امریکی تحقیقامریکی محققین کے ایک گروپ نے معلوم کیا ہے کہ نئے کورونا وائرس کا ایک بار شکار ہونے والے بندر جسمانی مدافعتی نظام فعال ہو جانے کے باعث اس سے دوبارہ متاثر
Read more »

لاک ڈاون کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ کے عالمی اخراج میں کمی آئی ہے ، امریکی ماہرینلاک ڈاون کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ کے عالمی اخراج میں کمی آئی ہے ، امریکی ماہرینلاک ڈاون کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ کے عالمی اخراج میں کمی آئی ہے ، امریکی ماہرین LockDown CarbonDioxide Emissions AirPollution Globally Decreased Environment USExperts
Read more »

جمال خاشقجی کے قاتلوں کے لیے 'خوشخبری'،مقتول کے اہلخانہ نے بڑااعلان کردیاجمال خاشقجی کے قاتلوں کے لیے 'خوشخبری'،مقتول کے اہلخانہ نے بڑااعلان کردیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے منسلک سعودی صحافی جمال خاشقجی کے  اہل خانہ نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا ۔ سماجی رابطے
Read more »

موسم سرما کے دوران ایک بار پھر کورونا وباء زور پکڑ سکتی ہے: امریکی محکمہ صحتموسم سرما کے دوران ایک بار پھر کورونا وباء زور پکڑ سکتی ہے: امریکی محکمہ صحتنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ صحت کے عہدیدار کے مطابق امریکا میں اس برس موسم سرما کے دوران ایک بار پھر کورونا کی وبا زور پکڑ سکتی ہے۔
Read more »

موسم سرما کے دوران ایک بار پھر کورونا وباء زور پکڑ سکتی ہے: امریکی محکمہ صحتموسم سرما کے دوران ایک بار پھر کورونا وباء زور پکڑ سکتی ہے: امریکی محکمہ صحتموسم سرما کے دوران ایک بار پھر کورونا وباء زور پکڑ سکتی ہے: امریکی محکمہ صحت CoronaVirus RobertRedfield US HealthDepartment WinterSeason InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus
Read more »



Render Time: 2025-03-10 03:13:34