طیارہ حادثہ، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا بیان بھی آ گیا

United States News News

طیارہ حادثہ، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا بیان بھی آ گیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے اہل

تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں جہاز کے گر کر تباہ ہونے کی خبر پر مجھے ایک دھچکا لگا ہے اور انتہائی افسوس ہے۔ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں اور ان کے خاندانوں کیلئے دعاگو ہوں۔ اس مشکل گھڑی میں امریکہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز دوپہر کو لاہور سے کراچی آنے والی پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کی پرواز 8303 کراچی میں لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی تھی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق طیارے نے دوپہر 2 بج کر 40 منٹ پر جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا اور لینڈنگ اپروچ پر تھا کہ کراچی ایئر پورٹ کے جناح ٹرمینل سے محض چند کلومیٹر پہلے ملیر ماڈل کالونی کے قریب جناح گارڈن کی آبادی پر گر گیا۔

طیارہ حادثہ، ہوائی جہاز بنانے والی یورپی کثیر القومی کمپنی ائیربس بھی میدان میں آگئی،اہم ترین اعلان کر دیا حادثے کے بعد جہاز میں آگ لگ گئی جس نے قریبی آبادی کو بھی لپیٹ میں لے لیا جبکہ طیارے کے مختلف حصے ٹوٹ کر آبادی میں بکھر گئے جنہوں نے مکانات کو نقصان پہنچایا تھا۔طیارے میں سوار 97 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 2 مسافر اس حادثے میں محفوظ رہے۔پاک فوج، رینجرز، پولیس، سول ایوی ایشن، فائر بریگیڈ اور دیگر اداروں کی جانب سے امدادی کارروائیاں کی گئیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چینی سفارت خانے نے سی پیک پر امریکی نائب وزیر خارجہ کا بیان مسترد کردیا - ایکسپریس اردوچینی سفارت خانے نے سی پیک پر امریکی نائب وزیر خارجہ کا بیان مسترد کردیا - ایکسپریس اردوہم نے علاقائی امور میں پاکستان کے کردار پر کبھی دباؤ نہیں ڈالا امن کیلئے ہمیشہ مل کر کام کیا ہے، بیان
Read more »

کورونا سے صحتیاب جسم میں وائرس کیخلاف حفاظتی ڈھال پیدا ہو جاتی ہے:امریکی تحقیقکورونا سے صحتیاب جسم میں وائرس کیخلاف حفاظتی ڈھال پیدا ہو جاتی ہے:امریکی تحقیقنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں حال ہی میں ہونے والی تحقیق میں کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے، ماہرین نے اسے خوشخبری قرار دیا ہے۔
Read more »

موسم سرما کے دوران ایک بار پھر کورونا وباء زور پکڑ سکتی ہے: امریکی محکمہ صحتموسم سرما کے دوران ایک بار پھر کورونا وباء زور پکڑ سکتی ہے: امریکی محکمہ صحتنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ صحت کے عہدیدار کے مطابق امریکا میں اس برس موسم سرما کے دوران ایک بار پھر کورونا کی وبا زور پکڑ سکتی ہے۔
Read more »

موسم سرما کے دوران ایک بار پھر کورونا وباء زور پکڑ سکتی ہے: امریکی محکمہ صحتموسم سرما کے دوران ایک بار پھر کورونا وباء زور پکڑ سکتی ہے: امریکی محکمہ صحتموسم سرما کے دوران ایک بار پھر کورونا وباء زور پکڑ سکتی ہے: امریکی محکمہ صحت CoronaVirus RobertRedfield US HealthDepartment WinterSeason InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus
Read more »

’کاون‘ کی منتقلی: امریکی گلوکارہ پاکستانی حکومت کی شکرگزار کیوں؟’کاون‘ کی منتقلی: امریکی گلوکارہ پاکستانی حکومت کی شکرگزار کیوں؟اڑتیس سالہ کاون کو چھ سال کی عمر میں اسلام آباد چڑیا گھر میں لایا گیا تھا اور گذشتہ چند برس کے دوران اس کے بچاؤ کے لیے بین الاقوامی اور ملکی سطح پر مہم چلائی جاتی رہی ہے۔
Read more »

بندروں میں کورونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت پائی جاتی ہے، امریکی تحقیقبندروں میں کورونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت پائی جاتی ہے، امریکی تحقیقامریکی محققین کے ایک گروپ نے معلوم کیا ہے کہ نئے کورونا وائرس کا ایک بار شکار ہونے والے بندر جسمانی مدافعتی نظام فعال ہو جانے کے باعث اس سے دوبارہ متاثر
Read more »



Render Time: 2025-03-09 20:43:52