’کاون‘ کی منتقلی: امریکی گلوکارہ پاکستانی حکومت کی شکرگزار کیوں؟

United States News News

’کاون‘ کی منتقلی: امریکی گلوکارہ پاکستانی حکومت کی شکرگزار کیوں؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

اڑتیس سالہ کاون کو چھ سال کی عمر میں اسلام آباد چڑیا گھر میں لایا گیا تھا اور گذشتہ چند برس کے دوران اس کے بچاؤ کے لیے بین الاقوامی اور ملکی سطح پر مہم چلائی جاتی رہی ہے۔

اس مہم میں امریکی گلوکارہ شیر بھی پیش پیش رہی ہیں اور انھوں نے جمعرات کو عدالت کے فیصلے پر خوشی کا اظہار بھی کیا ہے۔I WISH TO THANK THEعدالت نے حکم نامے میں کہا ہے کہ مرغزار چڑیا گھر میں جانوروں کے لیے سہولیات کا فقدان ہے جس کے باعث جانور اذیت میں مبتلا ہیں جو کہ جنگلی حیات کے آرڈیننس کی خلاف ورزی ہے۔

عدالت نے حکم دیا ہے کہ چڑیا گھر کے تمام جانوروں کو اندرونِ ملک یا ملک سے باہر پناہ گاہوں میں منتقل کیا جائے اور اس سلسلے میں وزارت موسمیاتی تبدیلی اور اسلام آباد کی انتظامیہ اور وائلڈ لائف بورڈ مل کر کام کریں۔ عدالت نے یہ حکم بھی دیا ہے کہ بورڈ اس وقت تک چڑیا گھر میں کوئی نیا جانور نہیں رکھے گا جب تک کوئی نامور بین الاقوامی ایجنسی یا تنظیم جو چڑیا گھر سے متعلق معاملات میں مہارت رکھتی ہو، اس بات کی تصدیق کر دے کہ چڑیا گھر میں جانوروں کی ہر نوع کی معاشرتی اور جسمانی ضروریات پورا کرنے کے لیے سہولیات اور وسائل دستیاب ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ حکومت کی جمعتہ الوداع اور نماز عید کے اجتماعات کی اجازت - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کی جمعتہ الوداع اور نماز عید کے اجتماعات کی اجازت - ایکسپریس اردونماز عید میں لوگوں کی تعداد بڑھنے پر ایک ہی جگہ زائد بار نماز ادا کی جاسکے گی، صوبائی وزرا
Read more »

ایلس ویلز کی افغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریفایلس ویلز کی افغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریفامریکی نائب وزیرخارجہ جنوبی ایشیا ایلس ویلز نےافغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطےکےامن وسلامتی کے لئے پرعزم ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

لبنان میں جمعہ کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی اجازتلبنان میں جمعہ کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی اجازتلبنان میں 22 مئی سے جمعے کی نماز مساجد میں ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم فرض نمازیں گھروں میں ہی ادا کرنا ہوں گی۔ذرائع  کے مطابق لبنان میں محکمہ
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایت کردی،وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ کورونا
Read more »

کورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہکورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آئے ہیں اور 32 افراد وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ
Read more »



Render Time: 2025-03-10 03:29:09