لبنان میں جمعہ کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی اجازت

United States News News

لبنان میں جمعہ کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی اجازت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لبنان میں جمعہ کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی اجازت Lebanon FridayPrayer Mosques Reopened PrecautionaryMeasure CoronaVirus StayHome Allowed

اسلامی اوقاف نے بیان میں کہا ہے کہ کورونا کی وبا سے متعلق صحت حکام کی رپورٹوں کی بنیاد پر فرض نمازیں مساجد میں ادا کرنے کی اجازت تدریجی طور پر دی جائے گی۔محکمہ اوقاف نے نمازیوں سے کہا ہے کہ وہ جمعے کی نماز ادا کرنے کے لیے مساجد آتے وقت صحت کے ضوابط کی پابندی کریں اور وضو گھر سے کر کے آئیں۔مسجد میں داخل

ہونے سے قبل سینیٹائزنگ کا اہتمام کریں، دستانے پہنیں اور ماسک کا استعمال کریں۔ہر نمازی جا ءنماز گھر سے لے کر آئے اور مسجد میں داخلے سے قبل درجہ حرارت چیک کرائے۔محکمہ اوقاف نے یہ بھی پابندی لگائی ہے کہ لاعلاج امراض اور کورونا کی علامتوں والے کسی بھی شخص کو جمعہ پڑھنے کے لیے مسجد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایت کردی،وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ کورونا
Read more »

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
Read more »

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم Read News SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
Read more »

دواؤں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافےکاریفرنس،ارشدفاروق کی درخواستِ بریت پرفیصلہ محفوظدواؤں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافےکاریفرنس،ارشدفاروق کی درخواستِ بریت پرفیصلہ محفوظاحتساب عدالت نے دواؤں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کے ریفرنس میں سابق سیکرٹری قانون ارشد فاروق کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-09 23:54:37