دواؤں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافےکاریفرنس،ارشدفاروق کی درخواستِ بریت پرفیصلہ محفوظ

United States News News

دواؤں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافےکاریفرنس،ارشدفاروق کی درخواستِ بریت پرفیصلہ محفوظ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

احتساب عدالت نے دواؤں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کے ریفرنس میں سابق سیکرٹری قانون ارشد فاروق کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: May 19, 2020 | Last Updated: 29 mins agoاحتساب عدالت نے دواؤں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کے ریفرنس میں سابق سیکرٹری قانون ارشد فاروق کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

احتساب عدالت میں منگل کو دواؤں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سابق سیکرٹری قانون ارشد فاروق کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر جج محمد بشیر نے فیصلہ محفوظ کیا۔ عدالت نے فیصلہ سنانے کے لیے 8 جون کی تاریخ مقررکردی ہے۔نیب پراسیکوٹر نے ارشد فاروق کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا کی۔

نیب پراسیکوٹر کا موقف تھا کہ ارشد فاروق کا دواؤں کی قیمتیں بڑھنے میں مرکزی کردار تھا اور ان کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ نیب کا کہنا تھا کہ ارشد فاروق دواؤں کی قیمتوں کا تعین کرنے والی کمیٹی کے سربراہ رہ چکے ہیں اور انھوں نے 8 کمپنیوں کو فائدہ پہنچایا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

آئل ریفائنریز، کمپنیوں کو ایندھن کی فراہمی میں اضافے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
Read more »

چیف جسٹس: کورونا نے بظاہر پاکستان میں وبا کی صورت اختیار نہیں کیچیف جسٹس: کورونا نے بظاہر پاکستان میں وبا کی صورت اختیار نہیں کیسپریم کورٹ نے ملک بھر میں شاپنگ مالز کو کھولنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ ہفتے اور اتوار کے روز بھی چھوٹی مارکیٹیں کھلی رہیں گی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ دو دن کاروبار بند رکھنے کا حکم آئین کی شق چار, 18 اور 25 کی خلاف ورزی ہے۔
Read more »

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرپاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرکورونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا 20 واں ملک بن گیا ہے، اب تک 42,125 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، یہ وبا اب تک 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

53 کی عمر میں ٹائسن رِنگ میں پھرتی دکھا سکیں گے؟53 کی عمر میں ٹائسن رِنگ میں پھرتی دکھا سکیں گے؟امریکہ کے شہر لاس ویگس کے ایم جی ایم ایرینا میں 15 ہزار لوگ اس دہائی کے بہترین باکسر کو اپنے حریف کا کان چبا کر پھینکتے ہوئے دیکھ رہے تھے۔ یہ ایک ایسا میچ تھا جس نے باکسنگ ریفریز کو بھی پریشان کر دیا تھا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 06:35:09