مائیک ٹائسن: 53 کی عمر میں ٹائسن رِنگ میں پھرتی دکھا سکیں گے؟
واضح رہے کہ ٹائسن نے فی الحال ایک خیراتی میچ میں حصہ لینے کا کہا ہے۔ لیکن رِنگ میں اترنے کے بعد باکسر کو صرف ایک جسم نظر آرہا ہوتا ہے جس پر اسے مُکے برسانے ہوتے ہیں اور میچ خیراتی ہو یا ورلڈ ٹائٹل، دونوں باکسر جیت کے لیے بھوکے ہوتے ہیں۔مداحوں کی محبت اور شائقین کا جوش اپنی جگہ لیکن کیا اس عمر میں کوئی بھی باکسر، چاہے وہ اپنے وقت کا کتنا ہی عظیم کھلاڑی کیوں نہ ہو، باکسنگ رِنگ میں واپس آسکتا ہے؟
’مطلب اگر باکسر کا سامنا اس سے کم عمر کھلاڑی سے ہوتا ہے تو زیادہ عمر والے کھلاڑی کی دماغی صلاحیت اس کے حریف سے کم ہوگی۔‘باکسنگ ایک ایسا کھیل ہے جس میں طاقت اور ری ایکشن کا وقت پورے کھیل کا جزو ہے۔ گالف یا سنوکر جیسے کھیلوں میں کھلاڑی 40 سال سے زیادہ عمر کے ہوسکتے ہیں لیکن ان دونوں کھیلوں میں ری ایشکن ٹائم کے بجائے تکنیک کا زیادہ عمل دخل ہوتا ہے۔
ڈنکن کی جو اب تک 200 مختلف کھلاڑیوں کے ساتھ کام کر چکے ہیں، رائے میں ’اگر مائیک ٹائسن اپنی عمر کے کھلاڑی جیسا کہ ہولی فیلڈ سے مقابلہ کرتے ہیں تو اس میں دونوں کھلاڑی برابر ہوں گے کیونکہ دونوں کی عمر اور فٹنس لیول تقریباً ایک جیسا ہوگا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیعہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیع Honduras CoronaVirus LockDown Declared StateEmergency StayHome Curfew InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
Read more »
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
Read more »
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
Read more »
روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارفلیسین کابوگا ایک کاروباری شخصیت تھے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے روانڈا کی تتسی اقلیتی برادری کی نسل کشی میں مالی معاونت فراہم کی تھی۔
Read more »