کرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلان

United States News News

کرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلان ARYNewsUrdu

امریکی سفیر نے کہا کہ کرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا نے پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا گیا ہے جس کا مقصد اسپتالوں میں مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے ہیلتھ ورکز کی تربیت میں اضافے کے ساتھ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا اور چوتھی موبائل لیب فراہم کرنا ہے تاکہ ان علاقوں

میں ٹیسٹ کیے جاسکے جہاں کرونا مریضوں کی تعداد زیادہ ہے۔اس سے قبل رواں سال 27 مارچ کو امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکا نے کرونا کے خلاف ہنگامی امداد کے لیے پاکستان کو ترجیحی ملک میں رکھا ہے، لیب اور کرونا وائرس کی نشاندہی کے لیے پاکستان کو 10 لاکھ ڈالر کے نئے فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn Newsپی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn News
Read more »

چین کا ہانگ کانگ کے لیے قومی سلامتی کا متنازع قانون کتنا پریشان کن ہے؟چین کا ہانگ کانگ کے لیے قومی سلامتی کا متنازع قانون کتنا پریشان کن ہے؟ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز کارکنوں نے اِس قانون کے خلاف عوامی احتجاج کی اپیل کی ہے۔ جمعے کو شہر میں چین کے رابطہ دفتر کے سامنے احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
Read more »

عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاریعید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاریکراچی: (دنیا نیوز) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئر مین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت جاری ہے۔
Read more »

امریکا : کرونا کے شکار حجام نے 91 افراد کو کرونا کا مریض بنادیاامریکا : کرونا کے شکار حجام نے 91 افراد کو کرونا کا مریض بنادیاامریکا میں کرونا سے متاثرہ حجام نے 91 افراد میں مہلک ترین کووڈ 19 وائرس منتقل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مہلک ترین کرونا وائرس کے باعث
Read more »

لاک ڈاﺅن کے دوران اپنی شادی میں پہنچنے کے لیے 80 کلومیٹر پیدل چلنے والی دلہنلاک ڈاﺅن کے دوران اپنی شادی میں پہنچنے کے لیے 80 کلومیٹر پیدل چلنے والی دلہننئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کی شادیاں منسوخ ہوئی ہوں گی لیکن بھارت میں ایک لڑکی نے 80کلومیٹر پیدل چلنا قبول کر لیا لیکن شادی
Read more »



Render Time: 2025-03-07 03:06:32