چین کا ہانگ کانگ کے لیے قومی سلامتی کا متنازع قانون کتنا پریشان کن ہے؟

United States News News

چین کا ہانگ کانگ کے لیے قومی سلامتی کا متنازع قانون کتنا پریشان کن ہے؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

چین کا ہانگ کانگ کے لیے قومی سلامتی کا متنازع قانون کیا ہے اور یہ کتنا پریشان کن ہے؟

اس قانون کا مسودہ چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے سالانہ اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا گیا ہے جہاں عموماً کمیونسٹ قیادت کے فیصلوں کو بغیر کسی اعتراض کے منظور کر لیا جاتا ہے۔ تاہم یہ اجلاس سال کی اہم ترین سیاسی سرگرمی ہوتی ہے۔

اِس قانون میں سات آرٹیکلز شامل ہیں۔ آرٹیکل نمبر چار سب سے زیادہ متنازع ہو سکتا ہے۔ اِس میں کہا گیا ہے کہ ہانگ کانگ کو اپنی نیشنل سکیورٹی کو ہر صورت میں بہتر کرنا ہوگا۔ چین میں بی بی سی کے نامہ نگار روبن برانٹ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی سے متعلق اس قانون کی تشریح میں بہت گنجائش موجود ہے۔ اس قانون میں ’دہشتگردی‘ کا بھی ذکر ہے۔ اس کی تشریح بھی مختلف انداز میں کی جا سکتی ہے اور کئی سرگرمیوں کو دہشتگردی کے زمرے میں لایا جا سکتا ہے۔جس کے بعد اسے نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی کو بھیج دیا جائے گا جو اس پر حتمی فیصلہ کر کے جون کے اختتام پر اسے باقاعدہ قانون کی شکل دے گی۔گزشتہ برس ہانگ کانگ میں احتجاج کا سلسلہ شروع اس وقت ہوا تھا جب ایک ایسا قانون منظور کرنے کی کوشش کی گئی جس کے تحت ہانگ کانگ سے لوگوں کو چین کے حوالے کیا جا سکتا تھاہانگ کانگ چین کا خصوصی انتظامی علاقہ ہے۔ جمہوریت...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین کا ہانگ کانگ کیلئے نئے سیکیورٹی قوانین لانے کا منصوبہ - World - Dawn News
Read more »

چین کا ہانگ کانگ کیلئے نئے سیکیورٹی قوانین لانے کا منصوبہ - World - Dawn News
Read more »

جمال خاشقجی کے بیٹوں کا اپنے والد کے قاتل کو معاف کرنے کا اعلانجمال خاشقجی کے بیٹوں کا اپنے والد کے قاتل کو معاف کرنے کا اعلانسعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے اعلان کیا ہے کہ جس نے بھی ان کے والد کو قتل کیا ، وہ اسے معاف کرتے ہیں۔جعمے کی صبح ایک ٹویٹ میں خاشقجی کے بیٹے
Read more »

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
Read more »

ایلس ویلز کے پاک چین تعلقات پر بیان کا نوٹس لیا ہے، چینایلس ویلز کے پاک چین تعلقات پر بیان کا نوٹس لیا ہے، چینپاکستان میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایلس ویلز کے پاک چین تعلقات اور سی پیک سے متعلق بیان کا نوٹس لیا ہے۔
Read more »

وینزویلا کا برطانیہ کے خلاف اپنا سونا واپس لینے کے لیے مقدمہوینزویلا کا برطانیہ کے خلاف اپنا سونا واپس لینے کے لیے مقدمہوینزویلا کی حکومت نے برطانیہ کے مرکزی بینک (بینک آف انگلینڈ) کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع کر دی ہے تاکہ اس سے اپنا 82 کروڑ ڈالر مالیت کا سونا واپس لے سکے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-09 03:28:46