چند گھنٹے کا ’اے ایس پی افسر‘:تعریفیں، مبارکبادیں اور پھر گرفتاری

United States News News

چند گھنٹے کا ’اے ایس پی افسر‘:تعریفیں، مبارکبادیں اور پھر گرفتاری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

چند گھنٹے کا ’اے پی ایس پی افسر‘:تعریفیں، مبارکبادیں اور پھر گرفتاری

’سندھ پولیس کا سپاہی سی ایس ایس کا امتحان پاس کرکے اسی محکمے کا افسر یعنی اے ایس پی بن گیا۔‘ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر تعریفوں اور شاباشیوں کا دریا امنڈ آیا، لیکن شام کو ایس ایچ او اور اس کا مذکورہ گن مین سپاہی معطل ہوگئے۔

صحافی جان محمد مہر کے مطابق ’میں نے ایس ایس پی سکھر سے بات کی انھوں نے بھی بتایا کہ ایس ایچ او نے انہیں آگاہ کیا ہے، اس کے بعد میں نے کمیشن کی ویب سائٹ پر جاکر دیکھا تو 78 نمبر پر دیہی سندھ سے کامیاب امیدوار شاہ رخ کا نام لکھا تھا لیکن ذات تحریر نہ تھی، یہ دیکھنے کے بعد انھوں نے نیوز چلائی۔‘ فیس بک پر اس وضاحت کے ساتھ شاہ رخ شیخ نے ایس ایس پی سکھر عرفان سموں سے رابطہ کیا، ایس ایس پی کے فوری طور پر ایس ایچ او پنوعاقل کو معطل اور مذکورہ پولیس کانسٹیبل کو کوارٹر گھاٹ کردیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مذکرات کامیاب، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا او پی ڈیز کھولنے کا اعلان -مذکرات کامیاب، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا او پی ڈیز کھولنے کا اعلان -کراچی: سندھ حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد گرینڈ ہیلتھ الائنس نے اپنا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 14 دن کے احتجاج کے بعد گرینڈ ہیلتھ الائنس اپنے تمام مطالبات منوانے میں کامیاب ہوگئے، صوبائی وزرا سعید غنی اور ناصر حسین شاہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد گرینڈ ہیلتھ الائنس …
Read more »

مذکرات کامیاب، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا او پی ڈیز کھولنے کا اعلانمذکرات کامیاب، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا او پی ڈیز کھولنے کا اعلانمذکرات کامیاب، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا او پی ڈیز کھولنے کا اعلان SindhGovt MediaCellPPP
Read more »

پی آئی اے طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟ نام سامنے آگئےپی آئی اے طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟ نام سامنے آگئےاسلام آباد : کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کپتان اورائیرٹریفک کنٹرولر کو حادثے کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا ہے۔
Read more »

چند مفید مشورے…(حصہ اول) ـ مفتی منیب الرحمٰن کا کالمچند مفید مشورے…(حصہ اول) ـ مفتی منیب الرحمٰن کا کالمہم روایت پسند لوگ ہیں‘ایک ہی جیسی غلطیوں کا اعادہ کرتے ہیں اور ایک ہی جیسے نتائج کا سامنا کرتے ہیں‘ دوسروں کے تجربات سے بھی سبق حاصل نہیں کرتے اور خود جب ہوش آتا ہے تو جو نقصان ہونا ہوتا ہے‘ وہ ہوجاتا ہے۔ پڑھیئےکا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
Read more »

پی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیارپی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیارکراچی : پی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات رپورٹ تیار کرلی گئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج ایوی ایشن ڈویژن کو پیش کی جائے گی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-03 00:25:07