پی آئی اے طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟ نام سامنے آگئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PK8303
تفصیلات کے مطابق کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، رپورٹ میں کپتان اورائیرٹریفک کنٹرولر کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا گیا اور کہا گیا کپتان نے پروسیجرپرعمل درآمد نہیں کیا تھا، کپتان ضرورت سے زیادہ پراعتماد تھا۔
خیال رہے ابتدائی رپورٹ آج وزیراعظم کو پیش کی جائے گی، عمران خان سے وزیرہوابازی غلام سرورخان کی ملاقات آج سہ پہر ہوگی، ملاقات سے قبل وزیرہوابازی کی زیرصدارت اجلاس ہوگا ، جس میں رپورٹ کےاہم نکات کاجائزہ لیا جائے گا اور رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے سے متعلق وزیراعظم سے مشاورت ہوگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیارکراچی : پی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات رپورٹ تیار کرلی گئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج ایوی ایشن ڈویژن کو پیش کی جائے گی۔
Read more »
طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم کو پیش کی جائے گی -اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم عمران خان کو پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق استفسار کیا تھا۔ وفاقی وزیر غلام سرور خان نے وزیراعظم کو …
Read more »
کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار، آج وزیراعظم کو پیش کی جائے گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ایوی ایشن ڈویژن کو موصول ہو گئی جسے آج وزیراعظم عمران خان کے سامنے پیش کیا جائے گا، قبل ازیں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
Read more »
کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟ رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گیاسلام آباد : کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی، رپورٹ میں اب تک ہونے والے تمام شواہدکوشامل کیا گیا ہے
Read more »
کراچی طیارہ حادثہ: پی آئی اے، سی اے اے، کریو اور ائیر ٹریفک کنٹرولر ذمہ دار قرارکراچی طیارہ حادثہ: پی آئی اے، سی اے اے، کریو اور ائیر ٹریفک کنٹرولر ذمہ دار قرار KarachiPIAPlaneCrashed Report PMImranKhan InvestigationReport pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI Official_PIA
Read more »