پی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

United States News News

پی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آخری جمعے کو کراچی ایئر پورٹ کے قریب رہائشی آبادی میں حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقیات رپورٹ تیار کرلی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کپتان کا ڈیوٹی روسٹر، ائیر ٹریفک کنٹرولر سے گفتگو رپورٹ میں شامل کی گئی ہے، طیارے کی نیلی لینڈنگ کی سی ٹی وی فوٹیجزز کو بھی رپورٹ کا حصّہ بنایا گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم کو پیش کی جائے گی -طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم کو پیش کی جائے گی -اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم عمران خان کو پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق استفسار کیا تھا۔ وفاقی وزیر غلام سرور خان نے وزیراعظم کو …
Read more »

مالی سال کےپہلے10ماہ کی بڑی صنعتوں کی کارکردگی رپورٹ جاریمالی سال کےپہلے10ماہ کی بڑی صنعتوں کی کارکردگی رپورٹ جاریمالی سال کےپہلے10ماہ کی بڑی صنعتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »

متحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی Sheikha Hend Bint Faisal Al Qasimi نے بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمت کی ہے اور بھارتی مسلمانوں اورکشمیریوں سے یکجہتی اور
Read more »

سادہ مزاج بیٹے کی شادی کی خواہش باپ نے کیسے پوری کی؟سادہ مزاج بیٹے کی شادی کی خواہش باپ نے کیسے پوری کی؟والد کی انوکھی خواہش، بیٹے نے لکڑی کے مجسمے سے شادی کرلی ARYNewsUrdu
Read more »

رینجرز اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ خودساختہ ٹائم ڈیوائس سے کیاگیا، رپورٹرینجرز اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ خودساختہ ٹائم ڈیوائس سے کیاگیا، رپورٹگھوٹکی : رینجرز اہلکاروں کی گاڑی پر حملے کی تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی، حملے میں خود ساختہ ٹائم ڈیوائس استعمال کی گئی۔
Read more »

حکم امتناع ختم، چینی انکوائری رپورٹ پر کارروائی کی اجازتحکم امتناع ختم، چینی انکوائری رپورٹ پر کارروائی کی اجازتاسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من الّٰلہ نے شوگر ملز کی اسٹے آرڈر کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنادیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-03 13:21:47