رینجرز اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ خودساختہ ٹائم ڈیوائس سے کیاگیا، رپورٹ

United States News News

رینجرز اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ خودساختہ ٹائم ڈیوائس سے کیاگیا، رپورٹ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

رینجرز اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ خودساختہ ٹائم ڈیوائس سے کیاگیا، رپورٹ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سندھ کے شہر گھوٹکی میں دہشت گردوں نے رینجرز اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت تین افراد شہید ہوئے تھے۔

تفتیشی اداروں نے دہشت گردانہ حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ رینجرز اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ خود ساختہ ٹائم ڈیوائس سے کیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حملے میں تیار کی جانیوالی ڈیوائس میں بال بیئرنگ کا استعمال کیا گیا، جائے حادثہ سے بم میں استعمال کیے گئے بال بیئرنگ اور دھماکا خیز مواد ملا۔

خیال رہے کہ گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی پر دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کیا گیا تھا، یہ مقدمہ سی ٹی ڈی سکھر میں رینجرز انسپکٹر کی مدعیت میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

گھوٹکی: رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحقگھوٹکی: رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحقگھوٹکی: صوبہ سندھ کے شہر گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Read more »

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اہم اجلاس، رینجرز جوانوں کے قاتلوں کی گرفتاری کا حکموزیراعلیٰ کی زیرصدارت اہم اجلاس، رینجرز جوانوں کے قاتلوں کی گرفتاری کا حکموزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں آئی جی سندھ، اسسٹنٹ کمشنر داخلہ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی، ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ، رینجرز اور حساس اداروں کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔
Read more »

گھوٹکی: رینجرز موبائل پر حملہ، 2 اہلکاروں سمیت تین افراد شہید | Abb Takk Newsگھوٹکی: رینجرز موبائل پر حملہ، 2 اہلکاروں سمیت تین افراد شہید | Abb Takk News
Read more »

گھوٹکی : دھماکہ، 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 3 افراد شہیدگھوٹکی : دھماکہ، 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 3 افراد شہیدگھوٹکی : دھماکہ، 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 3 افراد شہید Read News Ghotki Two Rangers Personnel Martyr Blast Railway Station pid_gov
Read more »

گھوٹکی : دھماکہ، 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 3 افراد شہیدگھوٹکی : دھماکہ، 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 3 افراد شہیدگھوٹکی: گھوٹا مارکیٹ کے قریب دھماکے سے ایک شہری اور 2 رینجرز اہلکار شہید ہو گئے۔ ڈی ایس پی گھوٹکی حافظ قادر نے گھوٹا مارکیٹ میں دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا
Read more »



Render Time: 2025-03-03 21:12:47