کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟ رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی

United States News News

کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟ رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟ رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی ARYNewsUrdu PK8303

تفصیلات کے مطابق وزیر ہوا بازی غلام سرورخان کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کریں گے، قومی اسمبلی کا اجلاس آج بارہ بجے طلب کیا گیا ہے۔

ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں اب تک ہونے والے تمام شواہد کو شامل کیا گیا ہے،جن میں کپتان کا ڈیوٹی روسٹر، ائیرٹریفک کنٹرولر سے گفتگو، طیارے کی بیلی لینڈنگ کی سی ٹی وی فوٹیجزز، فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر، کاک پٹ وائس ریکارڈر سے ملنے والی معلومات اور لاہور سے کراچی پرواز کا ایئرٹریفک کنٹرول سے حاصل ریکارڈ شامل ہیں۔

غلام سرور خان نے کہا تھا کہ طیارہ حادثے پر کسی کی غلطی یا کوتاہی کا کوئی تعین نہیں ہوا، حادثے کی کسی پر بھی ذمہ داری نہیں ڈالی گئی،کسی کی کوتاہی کو نظر انداز نہیں کیاجاسکتا لیکن قبل ازوقت کوئی ایسی بات کرکے کسی کی دل آزاری نہ کی جائے، ماہرانہ رائے اور انکوائری رپورٹ آنے تک کوئی مؤقف نہیں دیناچاہیے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار، آج وزیراعظم کو پیش کی جائے گیکراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار، آج وزیراعظم کو پیش کی جائے گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ‌ ایوی ایشن ڈویژن کو موصول ہو گئی جسے آج وزیراعظم عمران خان کے سامنے پیش کیا جائے گا، قبل ازیں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
Read more »

کراچی طیارہ حادثہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاقی وزیر غلام سرور کو پیشکراچی طیارہ حادثہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاقی وزیر غلام سرور کو پیشاسلام آباد : ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈانویسٹی گیشن بورڈ کے سربراہ نے کراچی طیارہ حادثہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاقی وزیر غلام سرورکوپیش کردی
Read more »

متحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی Sheikha Hend Bint Faisal Al Qasimi نے بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمت کی ہے اور بھارتی مسلمانوں اورکشمیریوں سے یکجہتی اور
Read more »

معروف عالم دین مفتی نعیم کی نماز جنازہ کراچی میں ادا، معروف شخصیات کی شرکتمعروف عالم دین مفتی نعیم کی نماز جنازہ کراچی میں ادا، معروف شخصیات کی شرکتکراچی: (دنیا نیوز) معروف عالم دین مفتی نعیم کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی ہے۔ مفتی تقی عثمانی نے امامت کرائی۔ جامعہ بنوریہ کے مہتمم گزشتہ شب انتقال کر گئے تھے۔
Read more »

طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم کو پیش کی جائے گی -طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم کو پیش کی جائے گی -اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم عمران خان کو پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق استفسار کیا تھا۔ وفاقی وزیر غلام سرور خان نے وزیراعظم کو …
Read more »



Render Time: 2025-03-03 00:11:23