مذکرات کامیاب، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا او پی ڈیز کھولنے کا اعلان

United States News News

مذکرات کامیاب، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا او پی ڈیز کھولنے کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

مذکرات کامیاب، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا او پی ڈیز کھولنے کا اعلان SindhGovt MediaCellPPP

کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 14 دن کے احتجاج کے بعد گرینڈ ہیلتھ الائنس اپنے تمام مطالبات منوانے میں کامیاب ہوگئے، صوبائی وزرا سعید غنی اور ناصر حسین شاہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد گرینڈ ہیلتھ الائنس نے اوپی ڈیز کھولنے کا اعلان کر دیا۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ڈاکٹر محبوب کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں کل سے

تمام سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز کھول دی جائیں گی، تمام ہیلتھ ورکر کو مارچ2020 سے ہیلتھ رسک الاؤنس دیا جائے گا۔ ڈاکٹر محبوب کا کہنا ہے کہ کورونا سے متاثرہ عملے کے لئے الگ آئسولیشن وارڈ قائم کیا جائے گا،اسپتالوں کی سیکورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا جو بھی پرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہوگا ان کے خلاف کارروائی ہو گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مذکرات کامیاب، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا او پی ڈیز کھولنے کا اعلان -مذکرات کامیاب، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا او پی ڈیز کھولنے کا اعلان -کراچی: سندھ حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد گرینڈ ہیلتھ الائنس نے اپنا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 14 دن کے احتجاج کے بعد گرینڈ ہیلتھ الائنس اپنے تمام مطالبات منوانے میں کامیاب ہوگئے، صوبائی وزرا سعید غنی اور ناصر حسین شاہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد گرینڈ ہیلتھ الائنس …
Read more »

امریکا جانے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبرامریکا جانے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبرواشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکیوں کے لئے ویزا پالیسی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کا اعلان آج ہونے کا امکان ہے۔
Read more »

دبئی کا سفری پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان ، سیاحوں کو بھی خوشخبری سنادیدبئی کا سفری پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان ، سیاحوں کو بھی خوشخبری سنادیدبئی(ویب ڈیسک) دبئی میں سفری پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 7 جولائی سے سیاح با آسانی دبئی میں داخل ہو سکیں گے
Read more »

Render Time: 2025-03-03 13:21:48