پولیس کے غیرانسانی سلوک کیخلاف پشاور میں پرتشدد مظاہرے SamaaTV
Posted: Jun 26, 2020 | Last Updated: 2 hours agoپشاور میں نوجوان کے ساتھ پولیس کے غیر انسانی سلوک کے خلاف احتجاج کے دوسرے روز اسمبلی چوک میدان جنگ بن گیا۔ پولیس کی شلینگ اور لاٹھی چارج کے جواب میں مظاہرین کی جانب سے پولیس وین پر پتھراؤ کیا گيا۔
ویڈیو وائرل ہونے اور لوگوں کی جانب سے پولیس پرتنقید کے بعد ایس ایس پی آپریشنز ظہور بابر آفریدی نے ایس ایچ او تہکال، اے ایس آئی ظاہر اللہ، کانسٹیبل نعیم اور کانسٹیبل توصیف کو معطل کردیا۔ اس کے ساتھ اے ایس آئی ظاہر اللہ، کانسٹیبل نعیم اور کانسٹیبل توصیف پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا گیا جبکہ آئی جی پولیس نے بعد ازاں ایس ایس پی ظہور بابر آفریدی کر عہدے سے برطر کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی اس واقعے میں ملوث...
واقعے پر پشاور ہائیکورٹ نے نوٹس لیکر پولیس سے جواب طلب کیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات کیلئے صوبائی حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کیا ہے اور پشاور ہائیکورٹ کو اس سلسلے میں خط بھی لکھا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
Read more »
گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
Read more »
پشاور میں پولیس کا شہری پر تشدد، خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے مختلف تنظیموں کا احتجاجپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے مختلف تنظیموں کے احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئیں، پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جبکہ شہریوں نے بھی جوابی پتھراؤ کیا۔
Read more »
پشاور میں پولیس کا شہری پر تشدد، خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے مختلف تنظیموں کا احتجاجپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے مختلف تنظیموں کے احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئیں، پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جبکہ شہریوں نے بھی جوابی پتھراؤ کیا۔
Read more »
پولیس افسران کے قتل میں ملوث2 افغان شہری گرفتاراسلام آباد:پولیس نے افسران کےقتل میں ملوث دو افغان شہریوں کو گرفتار کرلیا ، ملزمان نے آئی جے پی روڈ پر پولیس کے 2جوانوں کوبھی شہید کرنے کا انکشاف کیا ہے۔
Read more »
ارطغرل غازی سے محبت لاہور میں سلطنت عثمانیہ کے حکمران کے مجسمے لگ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی پاکستان میں بے پناہ مقبولیت نے پاکستانیوں کو ترک ثقافت کے مزید قریب کردیا ہے۔ لاہوریوں نے تو
Read more »