ارطغرل غازی سے محبت لاہور میں سلطنت عثمانیہ کے حکمران کے مجسمے لگ گئے

United States News News

ارطغرل غازی سے محبت لاہور میں سلطنت عثمانیہ کے حکمران کے مجسمے لگ گئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

'ارطغرل غازی سے محبت' لاہور میں سلطنت عثمانیہ کے حکمران کے مجسمے لگ گئے

لاہور کی ایک نجی ہاوسنگ سوسائٹی کےسربراہ نے خلافت عثمانیہ حکمران ارطغرل غازی کے مجسمے ہی نصب کروادیے۔

برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترکی سے درآمد کی گئی ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی پاکستان میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کررہی ہے۔ یہ کہانی دراصل اس حکمران کی ہے جس نے منگولوں، کارسیڈرز اور بازنطینی حکمرانوں کو للکارا۔ نجی ہاوسنگ سکیم کے مالک شہزاد چیمہ کی جانب سے نصب کیے گئے دو مجسموں میں ارطغرل کو تلوار کے ساتھ گھوڑے پر بیٹھاہوا دکھایاگیاہے۔

شہزاد کے مطابق اس مجسمے کو نصب کرنے کا مقصد سلطنت عثمانیہ اور ارطغرل کے اس جہاد سے محبت کا اظہارہے جس کی بدولت مسلمانوں کو دنیا بھرمیں عزت و احترام ملا۔ پی ٹی وی کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر منظورکے مطابق رمضان سےقبل شروع ہونے والی ترک سیریز کی پاکستان ٹیلی ویژن پر نشریات نے ریٹنگ کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ لوگ اسے ترکش گیمز آف تھرون سمجھتےہیں۔

یوٹیوب پر ارطغرل غازی کی پہلی قسط کو 5کروڑ اسی لاکھ سے زیادہ لوگوں نے دیکھا۔مجموعی طور پر یہ ڈرامہ اب تک 25 کروڑ سے زیادہ بار دیکھا جاچکا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

آئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکان Iceland Earthquake Shakes Magnitude VolcanicActivityRock MFAIceland NewEarthquake
Read more »

آئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کی محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کی ہے کہ ملک کے شمالی ساحل پر 3,000 کے قریب زیر زمین زلزلے کے جھٹکے ریکٹر سکیل پر ریکارڈ کیے گیے ہیں، ان زلزلوں
Read more »

عبدالقادر پٹیل کے الفاظ ایوان کے تقدس کے منافی ہیں: اسپیکر قومی اسمبلیعبدالقادر پٹیل کے الفاظ ایوان کے تقدس کے منافی ہیں: اسپیکر قومی اسمبلیقومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے رولنگ دی کہ گزشتہ روز عبدالقادر پٹیل قومی اسمبلی میں ایسے الفاظ ادا کیے جو ایوان کے تقدس کے منافی ہیں۔
Read more »

رائیونڈ بین الاقوامی تبلیغی مرکز کے امیر مولانا نذرالرحمان علیل‘لاہور ہسپتال منتقل، دعائوں کی اپیلرائیونڈ بین الاقوامی تبلیغی مرکز کے امیر مولانا نذرالرحمان علیل‘لاہور ہسپتال منتقل، دعائوں کی اپیللاہور (آئی این پی) رائیونڈ بین الاقوامی تبلیغی مرکز کے امیر  مولانا نذرالرحمان علیل  ہوگئے، انہیں لاہور کے ایک ہسپتال منتقل گیاگیا جس کی تصدیق مرکز
Read more »



Render Time: 2025-03-01 17:52:59