پولیس افسران کے قتل میں ملوث 2 افغان شہری گرفتار ARYNewsUrdu
اسلام آباد : پولیس نے افسران کے قتل میں ملوث دو افغان شہریوں کو گرفتار کرلیا ، ملزمان نے آئی جے پی روڈ پر پولیس کے 2جوانوں کو بھی شہید کرنے کا انکشاف کیا ہے۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق کارروائی میں دو افغان شہری گرفتار کرلیا ہے ، ملزمان سے5دستی بم ،2پستول اوربڑی تعداد میں ایمونیشن بھی برآمد ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے آئی جےپی روڈپرپولیس کے 2جوانوں کو بھی شہید کرنےکاانکشاف کیا ہے جبکہ فرار2ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پشاور میں پولیس کا شہری پر تشدد، خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے مختلف تنظیموں کا احتجاجپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے مختلف تنظیموں کے احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئیں، پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جبکہ شہریوں نے بھی جوابی پتھراؤ کیا۔
Read more »
پشاور میں پولیس کا شہری پر تشدد، خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے مختلف تنظیموں کا احتجاجپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے مختلف تنظیموں کے احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئیں، پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جبکہ شہریوں نے بھی جوابی پتھراؤ کیا۔
Read more »
وفاقی پولیس افسران کی ترقی سے متعلق کیس اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی اپیل سماعت کےلئے منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے وفاقی پولیس افسران کی ترقی سے متعلق کیس میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی اپیل سماعت کےلئے منظور کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق
Read more »
ڈیرہ غازی خان میں پولیس تشدد سے ملزم کی ہلاکت، وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلبلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان میں پولیس تشدد سے زیر حراست ملزم کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کرلی۔
Read more »
’چور گھر میں پھنس گیا، مدد کیلئے پولیس کو بلا لیا‘لندن: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کچھ ایسی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں جو سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتی ہیں، اسی طرح کی ایک خبر برطانیہ سے آئی ہے جہاں پر ایک چور کو اس وقت پولیس سے مدد مانگنا پڑ گئی جب وہ چوری کی واردات کے بعد فرارکے دوران گھر کی کھڑکی میں پھنس گیا۔
Read more »