پشاور میں اشرف روڈ پر دھماکا، 2 ٹریفک اہلکار اور ایک دکاندار زخمی

United States News News

پشاور میں اشرف روڈ پر دھماکا، 2 ٹریفک اہلکار اور ایک دکاندار زخمی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پشاور: پشاور میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے میں 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے اشرف روڈ میں دیسی ساختہ باروی مواد کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے می

ں 2 ٹریفک اہلکار اور ایک دکاندار زخمی ہوا، زخمیوں کو فوری طور پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

بی ڈی یو کے مطابق دھماکے میں 2 کلو گرام دیسی ساختہ بارود استعمال کیا گیا، دھماکہ ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا، سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سیل کر دیا، دھماکے سے 3 موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوایک گاؤں پیر جو گوٹھ میں 277 کیسز مثبت آگئے، مراد علی شاہ
Read more »

کراچی، لاہور، پشاور میں کورونا کیسزبڑھ رہے ہیں، اسد عمرکراچی، لاہور، پشاور میں کورونا کیسزبڑھ رہے ہیں، اسد عمروفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اور ترقی اسد عمر کہتے ہیں کہ کراچی، لاہور اور پشاور میں بھی کورونا کیسزکی تعداد بڑھ رہی ہے۔
Read more »

سرگودھا: مبینہ پولیس مقابلے میں پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم ہلاک | Abb Takk Newsسرگودھا: مبینہ پولیس مقابلے میں پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم ہلاک | Abb Takk News
Read more »

کورونا وائرس: پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں ہوگی، ذرائعکورونا وائرس: پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں ہوگی، ذرائع
Read more »

سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ24 گھنٹے میں 1080 کیسز رپورٹ،سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ24 گھنٹے میں 1080 کیسز رپورٹ،کراچی : سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24 گھنٹے میں 1080نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی
Read more »



Render Time: 2025-03-11 21:29:58