سرگودھا: مبینہ پولیس مقابلے میں پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم ہلاک Sargodha
سرگودھا: تھانہ صدر کے علاقہ تین پل بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں پولیس اہلکار کے قتل سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث راشد عرف لوٹا ہلاک جبکہ ساتھی فرار ہوگیا ہے۔
سرگودھا میں تھانہ صدر کے علاقے تین پل بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں پولیس اہلکار کے قتل سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث راشد عرف لوٹا ہلاک جبکہ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کے مطابق راشد ڈرگ اسمگلر تھا اور کروڑوں روپے کی منشیات پنجاب کے مختلف اضلاع میں فروخت کرتا تھا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 64 سے زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غیر معمولی اقدامات کیے بغیر دنیا میں بھوک و افلاس بڑھ جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی کی فٹبال لیگ کے سیزن کا آغاز 16 مئی سے ہوگا۔
Read more »
پاکستان میں 10 روز میں کورونا سے اموات میں 100 فیصد اضافہ ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس بھارتی پولیس اہلکاروں میں تیزی سے پھیلنے لگانئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں، اسی دوران کیسز میں کمی کے آثار بھی نظر نہیں آ رہے، عوام کو کووڈ انیس سے بچانے کے لیے دنیا کے سب سے بڑے لاک ڈاون پر عمل درآمد کو یقینی بنانے میں مصروف سینکڑوں پولیس اہلکار خود ہی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جبکہ وباء کے خوف کے باعث پولیس اہلکاروں نے چھٹیوں کے لیے درخواستیں دے رکھی ہیں۔
Read more »
کراچی پولیس چیف نے تدفین میں رکاوٹ ڈالنے کا نوٹس لے لیاکراچی (ویب ڈیسک) کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے شہر میں میتوں کی تدفین میں پولیس کی جانب سے رکاوٹ ڈالنے کا نوٹس لے لیا۔ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے
Read more »
افغان صوبے خوست کے پولیس چیف دو اہلکاروں سمیت بم دھماکے میں چل بسےکابل: (ویب ڈیسک) امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کے بعد افغانستان میں لڑائی تاحال جاری ہے جس کے بعد غیر یقینی کے بادل تاحال چھائے ہوئے ہیں، صوبے خوست کے پولیس چیف بریگیڈیئر جنرل سیّد احمد دو اہلکاروں سمیت بم دھماکے ميں ہلاک ہوگئے۔
Read more »
افغانستان ؛ بم دھماکے میں پولیس چیف بریگیڈیئر جنرل احمد بیازی ہلاک - ایکسپریس اردوطالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے
Read more »