کورونا وائرس بھارتی پولیس اہلکاروں میں تیزی سے پھیلنے لگا

United States News News

کورونا وائرس بھارتی پولیس اہلکاروں میں تیزی سے پھیلنے لگا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں، اسی دوران کیسز میں کمی کے آثار بھی نظر نہیں آ رہے، عوام کو کووڈ انیس سے بچانے کے لیے دنیا کے سب سے بڑے لاک ڈاون پر عمل درآمد کو یقینی بنانے میں مصروف سینکڑوں پولیس اہلکار خود ہی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جبکہ وباء کے خوف کے باعث پولیس اہلکاروں نے چھٹیوں کے لیے درخواستیں دے رکھی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کی ایک ارب تیس کروڑ عوام کو لاک ڈاون پر عملدرآمد کرانے کی ذمہ داری 30 لاکھ پولیس اہلکاروں کو سونپی گئی ہے۔ 25مارچ کوشروع ہونے کے بعد جب لاکھوں کی تعداد میں بے روزگار ہوچکے مزدور اپنے اپنے گھروں کوپیدل ہی نکل پڑے تو مختلف مقامات پر پولیس نے ان پر ڈنڈے برسائے۔ دو روز قبل لاک ڈاون میں جزوی نرمی کے بعد جب بڑی تعداد میں لوگ شراب کی دکانوں پر ٹوٹ پڑے اس وقت بھی ایسا ہی کچھ منظر دیکھنے کو ملا، جہاں سوشل ڈسٹینسنگ کو بری طرح نظر انداز کردیا گیا۔ گجرات میں بھی مشتعل مزدوروں پر...

خیال رہے کہ مہارا شٹر میں ہی کورونا وائرس سے سب سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جمعرات 7 مئی کو متاثرین کی مصدقہ تعداد 16758ہوچکی تھی جبکہ 651 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ احمد آباد کے پولیس کمشنر نے رائٹرز کو بتایا کہ پولیس اور نیم فوجی دستوں کے 95 اہلکاروں کو کووڈ 19 سے متاثر ہونے کے بعد ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس 2019ء کے آخر میں کئی ملکوں تک پھیل چکا تھا:برطانوی تحقیق میں انکشافکورونا وائرس 2019ء کے آخر میں کئی ملکوں تک پھیل چکا تھا:برطانوی تحقیق میں انکشافلندن: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق سائنسدانوں نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس گزشتہ سال کے آخر میں تیزی سے دنیا میں پھیلا۔
Read more »

”کورونا وائرس کے مریض ہسپتال آنے کے بجائے مرض چھپا رہے ہیں “”کورونا وائرس کے مریض ہسپتال آنے کے بجائے مرض چھپا رہے ہیں “کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ کورونا کے مریض وقت پر ہسپتال نہیں آ رہے، دیکھا گیا ہے کہ لوگ اس مرض کو چھپا رہے
Read more »

کورونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹکورونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹکورونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹ Read News jam_kamal Balochistan CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan tests
Read more »

سندھ کے اسپتال کورونا وائرس کے حوالے سے ہائی الرٹ | Abb Takk Newsسندھ کے اسپتال کورونا وائرس کے حوالے سے ہائی الرٹ | Abb Takk News
Read more »

کورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں، ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 21:31:52