پاکستان میں ایک ہی دن میں 40 اموات، کرونا وبا 526 جانیں نگل گیا

United States News News

پاکستان میں ایک ہی دن میں 40 اموات، کرونا وبا 526 جانیں نگل گیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وائرس مزید 40 جانیں نگل گیا، جس کے بعد اموات کی تعداد 526 ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں 22,550 افراد متاثر ہو چکے ہیں، ملک کے مختلف شہروں میں اس وقت کرونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 15 ہزار 807 ہے، پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 1049 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جب کہ اب تک 6217 مریض وائرس سے لاحق ہونے والی بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید چالیس اموات رپورٹ ہوئیں، سب زیادہ اموات اب تک...

پنجاب میں کرونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 8,420 ہو گئی، سندھ میں 8,189 کرونا کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، خیبر پختون خوا میں کیسز کی تعداد 3,499، بلوچستان میں 1,495، اسلام آباد میں 485 ہو گئی، گلگت بلتستان میں 386 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، آزاد کشمیر میں کیسز کی تعداد 76 ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 10 ہزار 178 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، این سی او سی کے مطابق ملک میں اب تک کرونا کے 2 لاکھ 32 ہزار 582 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

خیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیقخیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیقخیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیق SamaaTV Coronavirus CoronaVirusPakistan
Read more »

ملک میں کرونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے،بلاول بھٹو -ملک میں کرونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے،بلاول بھٹو -کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ میں بروقت اقدامات سے ووہان جیسی صورت حال پیدا نہیں ہونے دی۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک میں کرونا متاثرین کی …
Read more »

پاکستان میں کرونا وبا سے مزید 22 اموات، تعداد 462 ہو گئیپاکستان میں کرونا وبا سے مزید 22 اموات، تعداد 462 ہو گئینئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 462 ہو گئی ہے، ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 20,186 ہو گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

پاکستان میں کرونا وبا سے اموات 486 ہو گئیں، تصدیق شدہ کیسز 21,501پاکستان میں کرونا وبا سے اموات 486 ہو گئیں، تصدیق شدہ کیسز 21,501نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 486 ہو گئی ہے، ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 21,501 ہو گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

عالمی مارکیٹ میں ایکبار پھر اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت مزید گرگئی - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں ایکبار پھر اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت مزید گرگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 94800 روپے اور دس گرام سونا گھٹ کر 81276 روپے کا ہوگیا، صرافہ مارکیٹ
Read more »

کرونا کی عالمگیر وبا: ایک دن میں 82 ہزار نئے کیسز، ساڑھے 3 ہزار امواتکرونا کی عالمگیر وبا: ایک دن میں 82 ہزار نئے کیسز، ساڑھے 3 ہزار امواتانسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے ایک دن میں مزید ساڑھے 3 ہزار انسانوں کو نگل لیا، جب کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 82 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 17:33:44