پاکستان میں کرونا وبا سے اموات 486 ہو گئیں، تصدیق شدہ کیسز 21,501

United States News News

پاکستان میں کرونا وبا سے اموات 486 ہو گئیں، تصدیق شدہ کیسز 21,501
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 486 ہو گئی ہے، ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 21,501 ہو گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز تیز رفتاری کے ساتھ بڑھ رہے ہیں، ملک کے مختلف شہروں میں اس وقت کرونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 15 ہزار 233 ہے، پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 1315 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جب کہ اب تک 5,782 مریض وائرس سے لاحق ہونے والی بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 24 اموات رپورٹ ہوئیں، سب زیادہ اموات اب تک خیبر پختون خوا میں ہوئی ہیں جن کی تعداد...

پنجاب میں کرونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 8,103 ہو گئی، سندھ میں 7,882 کرونا کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، خیبر پختون خوا میں کیسز کی تعداد 3,288، بلوچستان میں 1,321، اسلام آباد میں 464 ہو گئی، گلگت بلتستان میں 372 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، آزاد کشمیر میں کیسز کی تعداد 71 ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 9 ہزار 857 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، این سی او سی کے مطابق ملک میں اب تک کرونا کے 2 لاکھ 22 ہزار 404 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 459 ہے۔ خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 222 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ آّٹھ نئی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ ملک میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 5519 ہے۔
Read more »

عالمی مارکیٹ میں ایکبار پھر اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت مزید گرگئی - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں ایکبار پھر اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت مزید گرگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 94800 روپے اور دس گرام سونا گھٹ کر 81276 روپے کا ہوگیا، صرافہ مارکیٹ
Read more »

کورونا سے 5 ارب روپے کا ماہانہ نقصان ، پاکستان میں لاک ڈاؤن نہیں مذاق ہو رہا ...کورونا سے 5 ارب روپے کا ماہانہ نقصان ، پاکستان میں لاک ڈاؤن نہیں مذاق ہو رہا ...لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں لاک ڈاؤن نہیں بلکہ مذاق ہو رہا ہے،کورونا دنیا بھر کےلیے چیلنج ہے اور کورونا سے 5 ارب
Read more »

پاکستان میں کرونا وبا سے مزید 22 اموات، تعداد 462 ہو گئیپاکستان میں کرونا وبا سے مزید 22 اموات، تعداد 462 ہو گئینئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 462 ہو گئی ہے، ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 20,186 ہو گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 44 ہزار 778 ہو گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 44 ہزار 778 ہو گئی
Read more »

دنیا بھر میں طبی عملہ بڑی تعداد میں کووڈ 19 کا شکار کیوں ہو رہا ہے؟دنیا بھر میں طبی عملہ بڑی تعداد میں کووڈ 19 کا شکار کیوں ہو رہا ہے؟کووڈ 19 کے خلاف لڑائی میں طبی کارکنان کی بڑی تعداد متاثر ہو رہی ہے اور بے شمار افراد زندگی کی بازی ہار رہے ہیں۔ لیکن اس سب کے پیچھے وجہ کیا ہے؟
Read more »



Render Time: 2025-03-12 16:03:16