ٹورنٹو: ۔ برطانیہ میں مزید 621 افراد ہلاک ہو گئے، اٹلی میں 474، برازیل میں 340، کینیڈا میں 175، فرانس میں مزید 166 لوگ لقمہ اجل بن گئے، روس میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ کورونا وائرس ہر
روز ہزاروں زندگیاں نگلنے لگا، برطانیہ میں مزید621 افراد جان سے گئے، تعداد 28 ہزار 131 ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں دفاتر کئی ماہ تک بند رہ سکتے ہیں تاہم اسکول مرحلہ وار کھولے جا سکتے ہیں۔
فرانس میں مزید 166 ہلاکتیں ہوئیں، تعداد 24 ہزار 760 ہو گئی، حکام کے مطابق فرانس آنے والوں کو 14 روز قرنطینہ میں رہنا پڑے گا۔ اسپین میں مزید 276 ہلاک، اٹلی میں 474، کینیڈا میں 173، ترکی میں 78 جبکہ جرمنی میں 58 ہلاکتیں ہوئیں۔ روس میں بھی متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا، ایک ہی دن 9 ہزار 623 افراد مہلک وائرس سے متاثر ہوئے، دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 34 لاکھ 85 ہزار تک پہنچ گئی ہے، اب تک 11 لاکھ 22 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا سے دنیا بھر میں 2 لاکھ 34 ہزار امواتکورونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں 32 لاکھ 76 ہزار 373 افراد متاثر ہوچکے ہیں، امریکا میں متاثرین کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔
Read more »
دنیا بھر میں کورونا سے 2 لاکھ 38 ہزار سےزائد افراد ہلاکدنیا بھر میں کورونا سے 2 لاکھ 38 ہزار سےزائد افراد ہلاک CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
Read more »
کورونا ویکسین کی معلومات چرانے کیلئے دنیا بھر کے خفیہ ادارے متحرک - World - Dawn News
Read more »
کورونا ویکسین کی معلومات چرانے کیلئے دنیا بھر کے خفیہ ادارے متحرک - World - Dawn News
Read more »
24 گھنٹوں میں صوبے بھر سے 427 کورونا کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں, مراد علی شاہ24 گھنٹوں میں صوبے بھر سے 427 کورونا کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں, مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 24Hours pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »
ملک بھر میں کورونا کے 18 ہزار 770 مریض، 432 جاں بحق - ایکسپریس اردوپنجاب میں 6854، سندھ 7102، کے پی کے2907، بلوچستان 1136، اسلام آباد 365، آزاد کشمیر 66 اور گلگت بلتستان میں 340 مریض
Read more »