مودی نے صدیوں پرانی مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھنے سے پہلے کیا کیا؟ BabriMasjidAwaitsJustice
سنگِ بنیاد، بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثییت کے خاتمے کا ایک برس مکمل ہونے پر رکھا گیا— فوٹو: اے پی
دفتر خارجہ نے کہا کہ تاریخی بابری مسجد پانچ صدیوں سے موجود تھی لیکن بھارت کی سپریم کورٹ کے ناقص فیصلے کے نتیجے میں رام مندر کی تعمیر کی راہ ہموار ہوگئی۔ دفتر خارجہ نے کہا کہ کورونا وائرس کو پھیلانے کے لیے نہ صرف مسلمانوں کو ہی قصوروار ٹھہرایا گیا بلکہ ان کی مذہبی آزادی پر بھی بی جے پی - آر ایس ایس کے پیروکار حملہ آور ہوئے ہیں جو اقلیتوں کو دوسرے درجے کا شہری سمجھتے ہیں۔
بھارت کی ماتحت عدالت نے فیصلہ دیا تھا کہ 2.77 ایکڑ کی متنازع اراضی مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان تقسیم ہو گی۔ایودھیا کے اس مقام پر کیا تعمیر ہونا چاہیے، اس حوالے سے مسلمان اور ہندو دونوں قوموں کے افراد نے 2010 میں بھارتی ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف عدالت عظمیٰ میں علیحدہ علیحدہ درخواستیں جمع کروا رکھی تھیں جس کے بعد اس معاملے پر اُسی سال 8 مارچ کو ثالثی کمیشن تشکیل دیا گیا تھا۔
ان کے دلائل کے مطابق بھارتی محکمہ آثار قدیمہ کی رپورٹ میں مسجد کے نیچے مندر کی بات 'محض ایک دعویٰ' ہے جس کے سائنسی حقائق موجود نہیں۔ہندوؤں کا مؤقف ہے کہ یہ مندر صدیوں پہلے بنایا گیا جسے ممکنہ طور پر راجا وکراما دتیا نے بنایا ہوگا اور پھر 11ویں صدی میں اسے دوبارہ بنایا گیا، اس مندر کو 1526 میں بابر نے یا پھر 17ویں صدی میں ممکنہ طور پر اورنگزیب نے گرا دیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے غلط فیصلہ دیا۔
Read more »
پاکستان بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کی مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہپاکستان بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کی مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »
مودی نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا - ایکسپریس اردومتنازعہ کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا حکم دیا تھا
Read more »
بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگسرکریکسیاچنلداخجموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیںبابراعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیرپارلیمانی امور بابراعوان نے کہاہے کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، بھارت کو واضح پیغام ہے کہ
Read more »
کابینہ پاکستان کے نئے نقشے کی تیاری و اجراء کی منظوری دیگیوزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس کے دوران وفاقی کابینہ پاکستان کے نئے سرکاری نقشے کی تیاری اور اجراء کی منظوری دے گی۔
Read more »