اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے غلط فیصلہ دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بابری مسجد پانچ صدیاں قبل تعمیر کی گئی لیکن بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہندوازم انصاف پر حاوی ہوا۔
انہوں نے پاکستان کے سیاسی نقشے سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پروپیگنڈے، جھوٹے اور بے بنیاد دعوؤں کے ذریعے گزشتہ سال پانچ اگست کو غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے اپنے غیر آئینی اقدام سے دنیا کو گمراہ نہیں کر سکتا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی خودمختاری غضب ہوئے سال مکملبھارت کی جانب سے کشمیریوں کی خودمختاری غضب کئے ایک سال گزر گیا مگر دنیا اور عالمی ادارے اس معاملے پر غفلت کی نیند سو رہے ہیں کیونکہ وادی میں کئی سالوں سے جاری ظلم و جبر پر کسی کی توجہ ہی نہیں ہے۔
Read more »
عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
Read more »
پنجاب حکومت کی این سی او سی کو 9 مختلف سیکٹر کھولنے کی سفارشات کی منظوری
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
Read more »
مودی نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا - ایکسپریس اردومتنازعہ کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا حکم دیا تھا
Read more »