بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی خودمختاری غضب ہوئے سال مکمل تفصیلات جانئے: DailyJang
مقبوضہ وادی میں لوگ مارے جارہے ہیں، چادر کی حرمت تو کیا ہوگی، چار دیواری جلائی جارہی ہے ، کشمیری یہ سب برداشت کررہے ہیں مگر آئین معطلی کا بھارتی فیصلہ انہیں منظور نہیں ہے۔
بھارت کے یک طرفہ فیصلے کو سال گزرا مگر اسے واپس کرانے کی جدوجہد جاری ہے، بدلے میں جبرمسلسل مسلط ہے لیکن کشمیری لڑ رہے صبر کر رہے ہیں اور دنیا کی مدد کاانتظار بھی کررہے ہیں ۔ تف ہے دنیا پر ، جمہوریت ، مساوات اور برابری کے چیمپئنز اور عالمی اداروں پر جنہیں جبر سہتے نہ بوڑھے دکھائی دے رہے ہیں، نہ عورتیں اور نہ بچے امن ، برابری، انصاف کی باتیں اقوام متحدہ ، یورپی یونین، امریکا اور دیگر عالمی طاقتیں کرتی ضرور ہیںلیکن انکے نفاذ کی کوششوں میں انکا کا کردار بھی دیکھیں۔
ایک سال سےختم کی گئی کشمیر کی آئینی خودمختاری پر عملاً کچھ بھی نہیں کیا جاسکا ہے ، اقوام عالم تاحال گہری نیند میں ہی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ترگت الپ کا پاکستانی لڑکیوں کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب - ایکسپریس اردوترگت الپ کا پاکستانی لڑکیوں کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب - TurgutAlp 11thHour
Read more »
کراچی میں این ڈی ایم اے کی جانب سے نالوں کی صفائی کا آغازچیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ کراچی کی مقامی کور کو پاک فوج کی طرف سے حکم مل گیا ہے، شہر میں آج سے نالوں کی بڑے پیمانے پر صفائی کا کام شروع کردیا جائے گا ۔
Read more »
بھارت، کورونا کیسز کی تعداد ساڑھے 17 لاکھ سے متجاوزبھارت، کورونا کیسز کی تعداد ساڑھے 17 لاکھ سے متجاوز تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
'شادی ہالز اور ریسٹونٹس کھولنے کی اجازت کے حوالے سے صوبوں سے مشاورت جاری ہے'
Read more »
پی ٹی آئی کی انتھک محنت سے چینی کی قیمت سنچری کرچکی: مرتضیٰ وہاب
Read more »