وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
پولیس کے شہداء کے لئے دعا کی۔وزیر اعلی پنجاب یوم شہدا پولیس کے موقع پر مال روڑ پر پولیس شہدا کی یادگار پر پہنچے اور شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ عثمان بزدار نے شہید ہونے والے پولیس افسروں اور جوانوں کی عظم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے اپنی جانیں دینے والے پولیس افسران اور جوانوں کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں، پولیس کے شہداء ہمارا مان ہیں، یوم شہدائے پولیس بہادر سپوتوں کی...
قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے، شہداء پولیس کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب حکومت شہید پولیس افسروں اور جوانوں کے اہل خانہ سے بھی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے، شہداء۔کے خاندانوں کی دیکھ بھال ہماری ذمہ داری بھی ہے اور فرض بھی، شہید پولیس اہلکاروں کے خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان، انسپکٹرجنرل پولیس، سی سی پی او لاہور، سیکرٹری اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر لاہور بھی اس موقع پر موجود...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے یوم شہدا پر یادگار شہدا پر حاضری | Abb Takk News
Read more »
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایت CMPunjab usmanBuzdar Orders Complete Eid Cleanliness Operation Evening GOPunjabPK
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایت - Aaj.tv
Read more »
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایت
Read more »
قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی قیمت میں ریکارڈ کمی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »