وزیراعلیٰ پنجاب کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایت - Aaj.tv

United States News News

وزیراعلیٰ پنجاب کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایت - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

چھوٹے بڑے شہروں میں آلائشوں کی ڈسپوزل کا کام جلد مکمل کرنے کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates usmanbuzdar

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عید صفائی آپریشن کو آج شام تک ہر حال میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

عثمان بزدار نے لاہور سمیت پنجاب کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں آلائشوں کی ڈسپوزل کا کام جلد مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید صفائی آپریشن کو آج شام تک ہر حال میں مکمل کر لیا جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے جاری ہدایات میں کہاگیا ہے کہ عید کے تیسرے روز صفائی اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، صفائی انتظامات بارے شکایت پر ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے ،سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیاں گلیوں، محلوں اور بازاروں کی صفائی ستھرائی کی ذمہ داری پوری کریں۔

عثمان بزدار نے انتظامی افسران اور متعلقہ اداروں کے حکام کو ہدایت کی کہ وہ دفاتر سے باہر نکل کر صفائی آپریشن کی نگرانی خود کریں،بارش کی صورت میں واسا کے افسران اور عملہ بھی فیلڈ میں موجود رہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایت
Read more »

شوبز شخصیات کی مداحوں کو عید کی مبارک، احتیاط برتنے کی اپیل - Entertainment - Dawn Newsشوبز شخصیات کی مداحوں کو عید کی مبارک، احتیاط برتنے کی اپیل - Entertainment - Dawn News
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کا عید کے دوسرے روز بھی صفائی آپریشن جاری رکھنے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کا عید کے دوسرے روز بھی صفائی آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت
Read more »

وزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی رعایت دینے کا فیصلہوزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی رعایت دینے کا فیصلہ
Read more »



Render Time: 2025-02-25 16:48:50