بکرے ، گائے ، دنبے اور اونٹ کی کھالیں کتنے روپے میں فروخت ہونے لگیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوگئی، بکرے کی کھال 100سے 150روپے میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ گائے کی کھال کی قیمت 6سے 700روپے پر آگئی۔
عیدالاضحیٰ پر کھالوں کا کاروبار کرنےوالےپریشان ہوگئے،مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں خام چمڑے کی طلب کم ہونے کی وجہ سے کھال کی قیمتیں کافی کم ہوگئی ہیں۔ پاکستان ٹینریزایسوسی ایشن کے سابق صدر گلزارفیروزکا کہنا ہے کہ گائےکی کھال گزشتہ سال 1500 روپے کی تھی جواب کم ہوکر 6سے700روپےپر آگئی۔ بکرےکی کھال 200روپےسےکم ہوکر 100روپےپرآگئی جبکہ دنبےاوراونٹ کی کھال کی قیمتیں بھی کم ہوگئی ہیں،روں سال اجتماعی قربانی میں اضافہ دیکھنےمیں آیا۔
کھالوں کے تاجروں کا کہنا ہے کہ برآمدات میں اضافہ کئے بغیر کھالوں کی قیمتوں میں کمی کو روکنا ممکن نہیں ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عید الاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی خریداری جاری
Read more »
لاہور کی سڑکوں پر قربانی کے بعد عرق گلاب کا چھڑکاؤ - ایکسپریس اردوشہری ادارے کے ساتھ تعاون کریں اور جانوروں کی آلائیشوں کو جگہ جگہ مت پھینکیں، ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی
Read more »
وہ وجوہات جن کی وجہ سے اکثر قربانی کی کھالیں ضائع ہوجاتی ہیںکراچی(ویب ڈیسک) ملکی چمڑے کی صنعت کا دارومدار قربانی کے جانوروں کی کھالوں پر بھی ہے لیکن بد احتیاطی کے باعث 30 سے 35 فی صد کھالیں یا تو ضائع ہو جاتی ہیں یا
Read more »
پشاور چڑیا گھرمیں چار نایاب نسل کے جانوروں کی پیدائش - ایکسپریس اردوچڑیاگھر کے لیے 92 جانور خریدے جب کہ افزائش نسل کے بعد تعداد 142 ہوگئی ہے، پراجیکٹ ڈائریکٹر
Read more »
عید کے دن پاکستان کے شہر کوئٹہ میں گوشت منڈی کی تصویری جھلکیاں - BBC News اردوعید پر قربانی تو ایسے افراد ہی کر سکتے ہیں جو اس کی استطاعت رکھتے ہیں۔ وہ قربانی میں سے غریبوں کے لیے حصہ نکالتے ہیں۔ پاکستان کے شہر کوئٹہ میں عید کے دن ایسے غریب افراد یہ گوشت سستے داموں ایک عارضی منڈی میں غریب گاہکوں کو فروخت کر دیتے ہیں۔
Read more »