لاہور کی سڑکوں پر قربانی کے بعد عرق گلاب کا چھڑکاؤ - ایکسپریس اردو

United States News News

لاہور کی سڑکوں پر قربانی کے بعد عرق گلاب کا چھڑکاؤ - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

لاہور کی سڑکوں پر قربانی کے بعد عرق گلاب کا چھڑکاؤ

ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی کے مطابق ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے شہر کے بیشتر علاقوں میں عرق گلاب کا سپرے کیا جارہا ہے، عرق گلاب سپرے لکشمی چوک، راج گڑھ، مزنگ،گلبرگ، فیروز پور روڈ، وحدت روڈ، سمن آباد، عثمانی روڈ، لاکج روڈ، گرومانگٹ روڈ، جوہر ٹاون سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں خصوصی چھڑکاو کیا گیا۔

جی ایم آپریشن ایم ڈی شاہزیب حسنین نے کہا کہ شہریوں کو تعفن سے پاک ماحول دینا محکمے کی اولین ترجیح ہے، 1500 لیٹر عرق گلاب سے چھڑکائو عید الضحی کے تینوں روز شہر کے بیشتر علاقوں میں کیا جارہا ہے، عرق گلاب کے چھڑکاو پر ایل ڈبلیو ایم سی کی 6 واٹر بوزرز مشینری مختص کی گئی۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ شہری ادارے کے ساتھ تعاون کریں اور جانوروں کی آلائیشوں کو جگہ جگہ مت پھینکیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بلاول زرداری کی کراچی میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائیبلاول زرداری کی کراچی میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائیکراچی: (دنیا نیوز) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائی کی۔
Read more »

روز ویلٹ ہوٹل معاملہ، مالی مشیروں کے کنسورشیم کی خدمات جلد حاصل کی جائینگی: نجکاری کمیشنروز ویلٹ ہوٹل معاملہ، مالی مشیروں کے کنسورشیم کی خدمات جلد حاصل کی جائینگی: نجکاری کمیشناسلام آباد: (دنیا نیوز) نجکاری کمیشن کے مطابق پی آئی اے اور ایوی ایشن ڈویژن نے ٹی او آرز پر کام شروع کر دیا۔
Read more »

کراچی کے تین بڑے نالوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے کا فیصلہکراچی کے تین بڑے نالوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے کا فیصلہکراچی کے تین بڑے نالوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے کا فیصلہ SamaaTV Karachi
Read more »

عید کے دن پاکستان کے شہر کوئٹہ میں گوشت منڈی کی تصویری جھلکیاں - BBC News اردوعید کے دن پاکستان کے شہر کوئٹہ میں گوشت منڈی کی تصویری جھلکیاں - BBC News اردوعید پر قربانی تو ایسے افراد ہی کر سکتے ہیں جو اس کی استطاعت رکھتے ہیں۔ وہ قربانی میں سے غریبوں کے لیے حصہ نکالتے ہیں۔ پاکستان کے شہر کوئٹہ میں عید کے دن ایسے غریب افراد یہ گوشت سستے داموں ایک عارضی منڈی میں غریب گاہکوں کو فروخت کر دیتے ہیں۔
Read more »

شاہ سلمان کی والد کے ہمراہ بچپن کی تصویر وائرلشاہ سلمان کی والد کے ہمراہ بچپن کی تصویر وائرلشاہ سلمان کی والد کے ہمراہ بچپن کی تصویر وائرل ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-02-25 19:07:36