عید الاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی خریداری جاری

United States News News

عید الاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی خریداری جاری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

شہریوں کا کہنا ہے کہ کھالوں کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر ہیں۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

ملک کے مختلف شہروں میں عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی خریداری کا عمل جاری ہے تاہم اس بار بھی کھالیں فروخت کرنے والوں کو قیمت خرید تاریخ کی کم ترین سطح پر ہونے کی شکایت ہے جبکہ بھیڑ کی کھال کوئی مفت لینے کو بھی تیار نہیں۔

قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی خرید و فروخت کے لیے لگی عارضی منڈیوں میں اس وقت کھالیں فروخت کرنے والے انتہائی پریشان ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کھالوں کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر ہیں۔ فروخت کنندہ کہتے ہیں کہ ہر سال جانوروں کی قیمتیں زیادہ اور کھالوں کی قیمت میں کمی ہو رہی ہے۔ بکرا 30 سے50 ہزار کا ہے اور کھال بیچنے آ رہے ہیں تو 100 روپے سے120 روپے کی کھال بک رہی ہے۔ پچھلے سال پندرہ سو روپے کی بڑی کھال اس بار ساڑھے چھ سو، سات سو کی لی جا رہی ہے۔

عید الاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی کھالوں کی قیمتیں کم ترین سطح پر ہونے کے حوالے سے کھالوں کے تاجروں کا کہنا ہے کہ برآمدات میں اضافہ کئے بغیر کھالوں کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کو روکنا ممکن نہیں ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد | Abb Takk Newsبرطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد | Abb Takk News
Read more »

کوئٹہ: عید پر قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائدکوئٹہ: عید پر قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائدعید کےموقع پر ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں قیدیوں سے عزیز و اقارب کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی، پابندی کے باوجود جیل کے باہر قیدیوں سے ملاقات کےلئے پہنچنے والوں کا رش لگ گیا۔
Read more »

کوئٹہ: عید پر قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائدکوئٹہ: عید پر قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائدکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)عید کے موقع پر ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں قیدیوں سے عزیز و اقارب کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی، پابندی کے باوجود جیل کے باہر
Read more »

عید الاضحیٰ کے موقع پر عالمی رہنماؤں کی مبارکباد | Abb Takk Newsعید الاضحیٰ کے موقع پر عالمی رہنماؤں کی مبارکباد | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-02-25 18:26:58