leaders EidAlAdha2020Mubarak
ریاض: سعودی عرب کے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان، کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، متحدہ عرب امارات کے حاکموں اور دیگر رہنماؤں نے عیدالاضحیٰ کے پیغامات میں مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی عرب کے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عالم اسلام کو عید الاضحی کی مبارک باد پیش کی۔اپنے ٹوئٹر پر عید پیغام میں کہاکہ اللہ تعالی ہمیں اور آپ کو خیر و برکت، صحت اور عافیت و بھرپور عید سے نوازے۔ اللہ سے اس بات کا بھی سوال کرتے ہیں کہ تمام حجاج کرام کے حج کو اور مسلمانوں کی اطاعت کو قبول فرمائے اور اپنے فضل سے ہمارے ملک اور پوری دنیا سے اس کورونا وائرس کی وبا کا خاتمہ فرمائے۔
اس سے پہلے سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے تصدیق کی تھی کہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کامیاب آپریشن کے بعد جمعرات کی شام ہسپتال سے رخصت ہو گئے اور گھر پہنچ گئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں شیخ محمد بن راشد اور شیخ محمد بن زید نے عرب اور مسلم دنیا کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اوردیگر نے تمام مسلمانوں عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ امید ہے مسلمانوں کی قربانی کے صدقے اللہ تعالیٰ دنیاکو کورونا وبا دیگر تیلیفوں سےنجات دے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عید کے موقع پر لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری اعلان کردیا گیالاہور(لیاقت کھرل)سی ٹی او لاہورکیپٹن ریٹائرڈ سید حماد عابد نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے ایام میں عام شہریوں کےچالان نہیں ہوں گے۔ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کم عمر
Read more »
صدر مملکت اور وزیراعظم کا عید کے موقع پر قوم کے نام پیغامصدر مملکت اور وزیراعظم کا عید کے موقع پر قوم کے نام پیغام PMImrankhan ArifAlvi EidMubarak EidulAzha pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI ArifAlvi
Read more »
وبا کے باعث عید الاضحیٰ کی خوشیاں محدود - BBC News اردواس سال کووڈ 19 کی وبا کی وجہ سے عید الاضحیٰ کے موقع پر ہونے والی تقریبات متاثر ہوئی ہیں۔ دنیا کے مختلف ممالک سے عید کی جھلکیاں۔
Read more »
عید الاضحیٰ کے تینوں روز ہلکی بارش کی پیش گوئی - ایکسپریس اردواگلے 3 روز کے دوران سمندر کی جنوب مغربی سمت جب کہ متبادل جانب سے مغربی ہوائیں چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
Read more »
افغان صدر کا عید کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلانکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغان صدر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔عید الاضحیٰ کے موقع پر قوم سے خطاب میں افغان صدر
Read more »