افغان صدر کا عید کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان

United States News News

افغان صدر کا عید کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

افغان صدر کا عید کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان Afghanistan Taliban

کابل افغان صدر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔

عید الاضحیٰ کے موقع پر قوم سے خطاب میں افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کی جانب سے عید کے دنوں میں سیز فائر کے اعلان کے جواب میں طالبان قیدی رہا کرنے کا حکم دیا۔اشرف غنی کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے طالبان اس سیز فائر کے اعلان کو مزید آگے بڑھائیں گے۔ افغان صدر نے کہا کہ ان قیدیوں کو اگلے چار روز کے دوران رہا کیا جائے گا اور رہا کیے جانے والے یہ 500 طالبان قیدی اس فہرست میں سے نہیں ہیں جو طالبان نے حکومت کو فراہم کی ہے۔افغان صدر کا کہنا تھا کہ طالبان کی فراہم کردہ فہرست میں 400 قیدی انتہائی سنگین جرائم میں ملوث ہیں جن کی رہائی کا اختیار بطور صدر ان کے پاس بھی نہیں ہے لہٰذا وہ اس معاملے پر جرگہ اور افغان قبائل سے مشورہ کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ جنگ اور امن دونوں میں افغان حکومت کی پوزیشن مضبوط...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

افغان صدر کا عید پر 500 طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلانافغان صدر کا عید پر 500 طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان500طالبان قیدی آئندہ چار روز میں رہاکئےجائیں گے، طالبان جتناجلد ممکن ہو امن مذاکرات شروع کریں، اشرف غنی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کی رہائی کا تبادلہافغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کی رہائی کا تبادلہافغان حکومت اور طالبان کے درمیان 1500 قیدیوں کی رہائی کا تبادلہ ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-02-25 17:36:29