افغان صدر کا عید پر 500 طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان

United States News News

افغان صدر کا عید پر 500 طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

500طالبان قیدی آئندہ چار روز میں رہاکئےجائیں گے، طالبان جتناجلد ممکن ہو امن مذاکرات شروع کریں، اشرف غنی تفصیلات جانئے: DailyJang

افغان صدراشرف غنی نے عیدالاضحیٰ کےموقع پر خطاب کرتےہوئے کہا کہ 500طالبان قیدی آئندہ چار روز میں رہاکئےجائیں گے، طالبان جتناجلد ممکن ہو امن مذاکرات شروع کریں۔دوسری جانب قطرمیں طالبان دفترکےترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ طالبان نے امریکا طالبان ڈیل کی ایک ہزار افغان سرکاری قیدیوں کی رہائی کی شق پر عمل درآمد مکمل کر دیا ہے۔

سہیل شاہین کے مطابق طالبان 1ہزار5افغان سرکاری قیدی رہاکر چکے ہیں، جبکہ افغان حکومت نے اب تک 4ہزار 400 طالبان قیدی رہا کئے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- افغان طالبان کاعید پر 3روزہ جنگ بندی کا اعلانروزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- افغان طالبان کاعید پر 3روزہ جنگ بندی کا اعلان
Read more »

افغان طالبان اور حکومت نے عید الاضحیٰ پر جنگ بندی کا اعلان کر دیاافغان طالبان اور حکومت نے عید الاضحیٰ پر جنگ بندی کا اعلان کر دیاکابل: (ویب ڈیسک) افغان طالبان کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3 روز کے لیے سیزفائر کا اعلان کیا گیا جسکے جواب میں افغان حکومت نے بھی جنگ بندی کا اعلان کردیا۔
Read more »

کورونا وائرس کو غیر ضروری قرار دینے پر ٹرمپ جونیئر کا اکاؤنٹ عارضی طور پر معطلکورونا وائرس کو غیر ضروری قرار دینے پر ٹرمپ جونیئر کا اکاؤنٹ عارضی طور پر معطلکورونا وائرس کو غیر ضروری قرار دینے پر ٹرمپ جونیئر کا اکاؤنٹ عارضی طور پر معطل DonaldTrumpJr Coronavirus COVID19USA Trump TwitterAccount Locked realDonaldTrump DonaldJTrumpJr StateDept WHO Twitter
Read more »

پی آئی اے کا برطانیہ سے پروازیں جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپی آئی اے کا برطانیہ سے پروازیں جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعید کے فورا بعد پروازوں کے اوقات کار سے متعلق اعلان کردیا جائے گا، ترجمان پی آئی اے
Read more »

اداکارہ شیری شاہ کا بھی جویریہ اور سعود پر معاوضے کی عدم ادائیگی کا الزاماداکارہ شیری شاہ کا بھی جویریہ اور سعود پر معاوضے کی عدم ادائیگی کا الزاماداکارہ سلمیٰ ظفر کے بعد شیری شاہ نے بھی جویریہ اور سعود پر معاوضے کی عدم ادائیگی کے الزامات عائدکردیئے۔ Read More : Newsonepk SherryShah JaveriaSaud SalmaZafar JJSProductions Pakistan
Read more »



Render Time: 2025-02-25 21:32:29