کورونا وائرس کو غیر ضروری قرار دینے پر ٹرمپ جونیئر کا اکاؤنٹ عارضی طور پر معطل

United States News News

کورونا وائرس کو غیر ضروری قرار دینے پر ٹرمپ جونیئر کا اکاؤنٹ عارضی طور پر معطل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس کو غیر ضروری قرار دینے پر ٹرمپ جونیئر کا اکاؤنٹ عارضی طور پر معطل DonaldTrumpJr Coronavirus COVID19USA Trump TwitterAccount Locked realDonaldTrump DonaldJTrumpJr StateDept WHO Twitter

پر ٹرمپ جونیر کا اکاؤنٹ عارضی طور پر معطل کردیا۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماسک کو غیر ضروری قرار دینے سے متعلق ویڈیو بیان جاری کرنے پر ٹرمپ جونیئر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ عارضی طور پر معطل کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ٹرمپ جونیئر کا اپنے ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ ’ڈاکٹر کرونا وائرس کے

علاج سے متعلق جھوٹے بیانات دے رہے ہیں اور لوگوں کو وائرس سے بچنے کے لیے ماسک لگانے کی ہدایت کررہے ہیں جس کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ٹرمپ جونیئر نے اپنی یہ ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک اور یوٹیوب پر بھی شیئر کیں جس پر دونوں کمپنیوں کی انتظامیہ نے ایکشن لیا اور فوری طور پر اس ویڈیو کو اپنے پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کردیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے سائنسدانوں کو ایک اور انتہائی اہم ہتھیار مل گیاکورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے سائنسدانوں کو ایک اور انتہائی اہم ہتھیار مل گیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لیے دنیا بھر کے سائنسدان دن رات ایک کیے ہوئے ہیں اور اب انہیں اس موذی وباءکو شکست دینے کے لیے ایک
Read more »

وزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ Read News Islamabad PMImranKhan COVID_19 MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
Read more »

کورونا وائرس کی وبا کو قابو کرنے میں مددگار 3 آسان کام - Health - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس کی وبا کو قابو کرنے میں مددگار 3 آسان کام - Health - Dawn News
Read more »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کو بدترین عالمی وبا قرار دیدیاعالمی ادارہ صحت نے کورونا کو بدترین عالمی وبا قرار دیدیاعالمی ادارہ صحت نے کورونا وبا کو عالمی وباؤں میں سب سے بدترین وبا قرار دے دیا، پچھلے چھ ہفتوں میں دنیا بھر میں کورونا کیسز دُگنے ہوگئے، وبا اب بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے، احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے ہی وائرس پر دباؤ ڈال کر کیسز کو کم کیا جاسکتا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 01:08:22