کورونا وائرس کی وبا کو قابو کرنے میں مددگار 3 آسان کام - Health - Dawn News

United States News News

کورونا وائرس کی وبا کو قابو کرنے میں مددگار 3 آسان کام - Health - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

ان کاموں سے کووڈ 19 کے پھیلاؤ کی شرح کو ڈرامائی حد تک کم کیا جاسکتا ہے Coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews

نئے کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں پاکستان بھر میں کمی آرہی ہے، جس کو برقرار رکھنے کے لیےسمیت دیگر کی جاانب سے عوام پر زور دیا جارہا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد جاری رکھیں۔

تحقیق کے مطابق کسی آبادی کا 50 فیصد سے زیادہ حصہ ان کاموں کو اپنالے تو اس وائرس کے بڑے پیمانے پر پھیلاؤ کو روکا جاسکتا ہے۔ اس تحقیق میں کووڈ 19 کے پھیلاؤ ایک کمپیوٹیشنل ماڈل کو استعمال کیا گیا تھا جو کہ اس بیماری کے حوالے سے دستیاب تفصیلات کی بنیاد پر تیار کیا گیا اور پھر اس کی مدد سے احتیاطی تدابیر کے اثرات کی پیشگوئی کی گئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس کی وبا میں انسداد پولیو مہم - Pakistan - Dawn Newsکورونا وائرس کی وبا میں انسداد پولیو مہم - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس: دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 62 لاکھ سے بڑھ گئیکورونا وائرس: دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 62 لاکھ سے بڑھ گئیعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 6 لاکھ 48 ہزار 445 اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 62 لاکھ 2 ہزار 385 افراد متاثر ہوئے جبکہ 99 لاکھ 13 ہزار 232 مریض
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 274,289ہوگئی - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 274,289ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

کورونا وائرس کی سب سے عام علامت کیسے مریض میں نمودار ہوتی ہے؟ - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کی سب سے عام علامت کیسے مریض میں نمودار ہوتی ہے؟ - Health - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس کی ابھی تک کوئی بھی ویکسین موجود نہیں بل گیٹسکورونا وائرس کی ابھی تک کوئی بھی ویکسین موجود نہیں بل گیٹسمائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے دوسرے امیرترین شخص بل گیٹس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ابھی تک کوئی بھی ایسی ویکسین موجود نہیں جو ایک خوراک کے ساتھ اپنا
Read more »

کورونا وائرس: انڈیا کی ریاست بہار کو وائرس کی نئی لہر سے خطرہ، برطانوی یونیورسٹیوں میں طالب علموں کی واپسی - BBC Urduکورونا وائرس: انڈیا کی ریاست بہار کو وائرس کی نئی لہر سے خطرہ، برطانوی یونیورسٹیوں میں طالب علموں کی واپسی - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 61 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد دو لاکھ 74 ہزار جبکہ ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔ برطانیہ میں طلبہ ایک بار پھر یونیورسٹی کا رخ کر رہے ہیں جبکہ انڈیا کی ریاست بہار میں وائرس کی نئی لہر سے صحت کے نظام کے حوالے سے خدشات سامنے آ رہے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 04:45:04