کورونا وائرس: دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 62 لاکھ سے بڑھ گئی Coronavirus Million Infected Worldwide CoronaOutbreak CoronaPandemic
امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 43 لاکھ 15 ہزار 709 ہوگئی ہے اور اموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 49 ہزار 398 تک پہنچ چکی ہے۔بھارت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا تیسرا بڑا ملک ہے جہاں مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 85 ہزار سے زائد ہے اور 32 ہزار 96 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔روس میں کورونا سے 8 لاکھ 6 ہزار 720 افراد متاثر ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 192 ہو گئی ہے۔
پیرو میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہزار 30 ہو گئی ہے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 79 ہزار سے زائد ہے۔ کورونا وائرس سے چلی میں تین لاکھ 43 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں اور 9 ہزار 20 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔اسپین میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار 432 ہو گئی ہے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد تین لاکھ 19 ہزار سے زائد ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 6 لاکھ 42 ہزار 746 امواتعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 6 لاکھ 42 ہزار 746 اموات Coronavirus COVID19Pandemic Worldwide DeadlyVirus Deaths CoronaCrisis USA Russia Brazil Spain WHO UN
Read more »
پنجاب میں کرونا وائرس کے 294 نئے کیسز، مجموعی تعداد 91 ہزار سے بڑھ گئیصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے 294 نئے کیس سامنے آئے ہیں، جس کے بعد صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد 91,423 ہو گئی ہے۔
Read more »
پاکستان میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 18 ہزار 700 روپے کا ہو گیالاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 18 ہزار 700 سو روپے کا ہو گیا۔ عالمی
Read more »
دنیا بھرمیں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 59 لاکھ سے تجاوزدنیا بھرمیں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 59 لاکھ سے تجاوز CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly CasesReported Worldwide People Killed Infected
Read more »
سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ایک لاکھ 20 ہزار سے بھی مہنگا ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا اور یہ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن
Read more »
پاکستان میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 18 ہزار 700 روپے کا ہو گیالاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 18 ہزار 700 سو روپے کا ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے نے پاکستان میں بھی سونے کی قیمت
Read more »