پنجاب میں کرونا وائرس کے 294 نئے کیسز، مجموعی تعداد 91 ہزار سے بڑھ گئی

United States News News

پنجاب میں کرونا وائرس کے 294 نئے کیسز، مجموعی تعداد 91 ہزار سے بڑھ گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پنجاب میں کرونا وائرس کے 294 نئے کیسز، مجموعی تعداد 91 ہزار سے بڑھ گئی ARYNewsUrdu COVID19

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق لاہور میں 100، شیخوپورہ میں 6، راولپنڈی میں 12، جہلم میں 16، اٹک میں 1، چکوال میں 1 اور گوجرانوالہ میں 17 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ میں 7، نارووال میں 2، گجرات میں 31، منڈی بہاؤالدین میں 6، ملتان میں 15، خانیوال میں 1، فیصل آباد میں 15، چنیوٹ میں 1، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 10، جھنگ میں 1 اور رحیم یار خان میں 12 کیسز سامنے آئے۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق سرگودھا میں 5، خوشاب میں 2، بھکر میں 2، بہاولنگر میں 3، بہاولپور میں 4، ڈی جی خان میں 13، مظفر گڑھ میں 5، لیہ میں 2، ساہیوال میں 5 اور اوکاڑہ میں 1 کیس رپورٹ ہوا۔ترجمان کا کہنا تھا کرونا وائرس سے صوبے میں 5 مزید اموات کے بعد کل تعداد 2,105 ہو گئی ہے، اب تک پنجاب میں 678,010 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، جب کہ صوبے میں کرونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 68,439 ہو گئی...

واضح رہے کہ این سی او سی کی طرف سے جاری اپ ڈیٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا وائرس انفیکشن کے 54 مریض دم توڑ گئے ہیں، جس کے بعد کرونا سے کُل اموات 5763 ہو گئی ہیں، جب کہ اب تک کرونا وائرس سے 2 لاکھ 70 ہزار 400 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 54 مریض دم توڑ گئے24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 54 مریض دم توڑ گئےگزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا وائرس انفیکشن کے 54 مریض دم توڑ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

پنجاب کے ہیلتھ سسٹم میں بہتری لانے کے لیے وزیر اعظم سرگرمپنجاب کے ہیلتھ سسٹم میں بہتری لانے کے لیے وزیر اعظم سرگرمپنجاب کے ہیلتھ سسٹم میں بہتری لانے کے لیے وزیراعظم سرگرم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے اثرات، 24 گھنٹوں میں صرف 5 امواتپنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے اثرات، 24 گھنٹوں میں صرف 5 امواتلاہور : پنجاب میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات نمایاں ہونے لگے ، 24 گھنٹوں میں پنجاب میں کورونا کے313نئے کیس اور صرف 5 اموات سامنے آئیں۔
Read more »

پنجاب میں کرونا وائرس کے 300 سے زائد نئے کیسزپنجاب میں کرونا وائرس کے 300 سے زائد نئے کیسزپنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 372 نئے کیسز سامنے آگئے جبکہ 5 مریض جاں بحق ہوگئے، کرونا وائرس کیسز کی سب سے زیادہ تعداد لاہور میں ہے۔
Read more »

پنجاب نے کرونا کیسز میں کمی کے لیے قابل ستائش کام کیا ہے، ظفر مرزاپنجاب نے کرونا کیسز میں کمی کے لیے قابل ستائش کام کیا ہے، ظفر مرزاپنجاب نے کرونا کیسز میں کمی کے لیے قابل ستائش کام کیا ہے، ظفر مرزا ARYNewsUrdu
Read more »

کرونا وائرس : قطر میں پھنسے 73 اماراتی شہریوں اور مکینوں کی کویت کے راستے وطن واپسیکرونا وائرس : قطر میں پھنسے 73 اماراتی شہریوں اور مکینوں کی کویت کے راستے وطن واپسیقطر میں کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے بعد متحدہ عرب امارات کے پھنسے ہوئے 73 شہری اور مکین کویت کے راستے جمعرات کو وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔کرونا وائرس کی وَبا
Read more »



Render Time: 2025-02-26 15:15:26