پنجاب نے کرونا کیسز میں کمی کے لیے قابل ستائش کام کیا ہے، ظفر مرزا ARYNewsUrdu
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پنجاب نے کرونا کیسز میں کمی کے لیے قابل ستائش کام کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے پیغام میں کہا کہ پنجاب حکومت کے اقدامات کے نتیجے میں کرونا کیسز میں کمی آئی۔ معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ 13جون کو 2705 نئے کیسز سامنے آئے تھے جو کم ہو کر 372 رہ گئے،پنجاب میں کرونا نئے کیسز میں 85 کمی آئی ہے،9 جون کو ٹیسٹ کا ریشو25 فیصد مثبت تھاجو کم ہوکر 5 تک آگیا ہے۔
پنجاب نے کوروناکیسز میں کمی کیلئے قابل ستائش کام کیاہے۔ 13جون کو2705نئے کیسز سامنے آئے تھے جو کم ہو کرکل صرف 372 رہ گئے،یوں نئے کیسز میں %85 کمی آئی۔ 9جون کو کُل ٹیسٹس کا %25 مثبت تھا جوکم ہوکر %5 تک آگیا ہے تاہم چیلنج ابھی ختم نہیں ہوا، عیدالاضحی پر ہم سب کو دوگنی محنت کرنا ہوگی
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب میں کرونا وائرس کے 300 سے زائد نئے کیسزپنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 372 نئے کیسز سامنے آگئے جبکہ 5 مریض جاں بحق ہوگئے، کرونا وائرس کیسز کی سب سے زیادہ تعداد لاہور میں ہے۔
Read more »
پنجاب میں کروناوائرس کے نئے کیسز سامنے آگئےلاہور: ترجمان ہیلتھ کیئر پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس کے 253 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
Read more »
کرونا وائرس کی نئی علامت نے عوام کے ہوش اُڑا دئیےکرونا وائرس کی نئی علامت نے عوام کے ہوش اُڑا دئیے ARYNewsUrdu
Read more »
حکومت پنجاب نے وزراء، بیوروکریسی کے تبادلوں کا ریکارڈ قائم کردیاحکومت پنجاب نے 2 سال میں وزرا، سول اورپولیس بیوروکریسی کے تقرر اورتبادلوں کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں۔
Read more »
پنجاب: مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، 20 افراد جاں بحقلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کےمختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی، ، چھتیں گرنے اوردیگر حادثات میں20لوگ جان کی بازی ہار گئے،حادثات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read more »