حکومت پنجاب نے وزراء، بیوروکریسی کے تبادلوں کا ریکارڈ قائم کردیا

United States News News

حکومت پنجاب نے وزراء، بیوروکریسی کے تبادلوں کا ریکارڈ قائم کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

حکومت پنجاب نے وزراء، بیوروکریسی کے تبادلوں کا ریکارڈ قائم کردیا تفصيلات جانئے: DailyJang

حکومت پنجاب نے 2 سال میں وزرا، سول اور پولیس بیوروکریسی کے تقرر اور تبادلوں کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں۔

حکومت پنجاب نے اگست 2018ء کو اقتدار میں آنے پر صوبائی کابینہ تشکیل دی، سول اور پولیس بیوروکریسی میں وسیع پیمانے پر تبادلوں کا پہلا راؤنڈ ستمبر 2018ء میں اور دوسرا نومبر 2019 میں مکمل کرکے بیوروکریسی میں ہلچل مچا دی، عوام کے ٹیکسوں سے حاصل ہونے والے لاکھوں روپے افسران کے ٹی اے اور ڈی اے پر خرچ کئے گئے۔

سول سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت نے حلف اٹھانے کے بعد اکبر حسین درانی کو تبدیل کرکے یوسف نسیم کھوکھر کو پہلا چیف سیکرٹری مقرر کیا، پھر یوسف نسیم کھوکھر، اعظم سلیمان کو بدل کر اب جواد رفیق ملک کو چیف سیکرٹری مقرر کیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے اپنے ضلع ڈی جی خان اور لاہور کے کمشنرز کو بھی 4،4 بار تبدیل کیا گیا، اس وقت ساجد ظفر کمشنر ڈی جی خان تعینات ہیں جبکہ کمشنر لاہور کی آسامی خالی پڑی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کب سے کھولے جائیں گے ؟ پنجاب حکومت نے فیصلہ کر لیاریسٹورنٹس اور شادی ہالز کب سے کھولے جائیں گے ؟ پنجاب حکومت نے فیصلہ کر لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے عید کے بعد ریسٹورنٹس اور ستمبر کے پہلے ہفتے شادی ہالز ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔وزیر صنعت
Read more »

پنجاب کے ہیلتھ سسٹم میں بہتری لانے کے لیے وزیر اعظم سرگرمپنجاب کے ہیلتھ سسٹم میں بہتری لانے کے لیے وزیر اعظم سرگرمپنجاب کے ہیلتھ سسٹم میں بہتری لانے کے لیے وزیراعظم سرگرم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

پنجاب کے شہر تاندلیانوالا کے گاؤں دھوپ سڑیاں میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرگئیپنجاب کے شہر تاندلیانوالا کے گاؤں دھوپ سڑیاں میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرگئیپنجاب کے شہر تاندلیانوالا کے گاؤں دھوپ سڑیاں میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرگئی Read News Punjab Weather Pakistan pid_gov
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال PunjabCM UsmanAKBuzdar Punjab Make Hospital Balochistan Turbat dpr_gob GOPunjabPK
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال Read News PunjabCM UsmanAKBuzdar Punjab Make Hospital Balochistan Turbat dpr_gob GOPunjabPK
Read more »



Render Time: 2025-02-26 23:07:54