دنیا بھرمیں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 59 لاکھ سے تجاوز CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly CasesReported Worldwide People Killed Infected
دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد ایک کروڑ 59لاکھ 41ہزار 454 ہو گئی ۔ مہلک وائرس سے اب تک 6 لاکھ 42 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے ۔
دنیا بھرمیں کورونا کے وار تھم نہ سکے ، امریکہ عالمی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے ایک روز میں1141 اموات ہوئیں ۔ جس کے بعد امریکہ میں اموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار 490 تک پہنچ چکی ہے ۔جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 42 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے ۔ برازیل میں 84 ہزار سے زائد افراد کورونا سے ہلاک جبکہ مریضوں کی تعداد23لاکھ سے زائد ہے۔ بھارت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا تیسرا بڑا ملک ہے جہاں چوبیس گھنٹوں میں نئے مریضوں کی تعداد48 ہزارسے زائد جبکہ 761سے زائد افراد جان سے گئے۔ بھارت میں...
برطانیہ میں کورونا ٹیسٹ اینڈ ٹریس سسٹم لاگو ہے اور کورونا مریضوں سے ملاقات کرنے والوں کو آئسولیٹ کیا جا رہا ہے۔ ایران میں کورونا وائرس کی دوسری لہر پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ۔ایران میں 15ہزارسے زائد افراد کوروناوائرس سے ہلاک ہوگئے،جبکہ مریضوں کی تعداد 2لاکھ 86ہزارسے زائد ہے۔سعودی عرب میں 2672افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ مریضوں کی تعداد2 لاکھ 62ہزارسے تجاوز کرگئی۔ترکی میں 5ہزارسے زائدافراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد2 لاکھ 24ہزارسے تجاوز کرگئی۔اٹلی میں کوروناسے...
دنیا بھر میں کورونا سے 97 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہوچکے ہیں ۔ دوسری جانب امریکی سائنسدان ڈاکٹرفاؤچی نے دسمبرتک کورونا ویکسین آنے کی امید ظاہر کردی ۔ امریکی سائنسدان کا کہنا ہے کہ رواں برس دسمبرتک کسی ایک ویکسین کو محفوظ قرارد یا جاسکتا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
برطانیہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کو تیزی سے پھیلانے والی نئی قسم دریافتکووڈ 19 کی ایک نئی قسم اس وقت دنیا بھر میں سب سے زیادہ عام ہے اور اصل وائرس کے مقابلے میں بہت زیادہ تیزی سے پھیل گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعوی برطانیہ سے
Read more »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 6 لاکھ 30 ہزار 266 ہلاکتیں - Aaj.tv
Read more »
کورونا کے باعث دنیا بھر میں کروڑوں بچے ابتدائی تعلیم سے محرومکورونا کے باعث دنیا بھر میں کروڑوں بچے ابتدائی تعلیم سے محروم CoronaVirus MillionsOfChildren Education Deprived BasicEducation SchoolsClosed UNICEF UN UNICEF
Read more »
کورونا وائرس: انڈیا میں کورونا سے متاثرہ لڑکی پر قرنطینہ مرکز میں جنسی تشدد - BBC Urduعالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سامنے آنے والے کیسز میں دو تہائی انفیکشن صرف 10 ممالک میں ہیں۔ دوسری طرف پاکستان کے وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق آئندہ دو ہفتوں میں اگر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہیں ہوا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Read more »
دنیا میں کورونا کیسز 15375004، اموات 630222دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 53 لاکھ 75 ہزار 4 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 30 ہزار 222 ہو گئیں۔
Read more »
دنیا کا وہ ملک جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں کیا گیاپیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ کم از کم ان ممالک کی حکومتوں
Read more »