دنیا کا وہ ملک جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں کیا گیا

United States News News

دنیا کا وہ ملک جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں کیا گیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ کم از کم ان ممالک کی حکومتوں

کا دعویٰ یہی ہے، جسے باقی دنیا شک کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ سی این این کے مطابق شمالی کورین حکومت کا بھی دعویٰ ہے کہ وہاں کورونا کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا، اس کے باوجود وہ بھی کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کی عالمی دوڑ میں شریک ہے اورشمالی کورین حکام کے مطابق اس میں بڑی کامیابی بھی حاصل کر چکا ہے۔

شمالی کوریا کے سٹیٹ کمیشن برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق ملک کے مقامی ادارے جنہوں نے ویکسین تیار کر لی ہے ان کے کلینیکل ٹرائلز جاری ہیں اور اگلے مرحلے میں انسانوں پر ان کی تیار کردہ ویکسینز کے تجربات کیے جائیں گے لیکن یہ مرحلہ شمالی کوریا میں طے کرنا ناممکن ہو گا کیونکہ وہاں کورونا وائرس کا کوئی مریض ہی موجود نہیں تو وہاں کے ماہرین ویکسینز کے ٹرائل کس پر کریں گے۔اگر جنوبی کوریا انسانوں پر تجربات کرکے کوئی نتائج سامنے لاتا ہے تو وہ باقی دنیا کے لیے مشکوک قرار پائیں گے۔واضح رہے کہ شمالی کوریا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ٹیوب میں سانس لیتے ہی کچھ سکینڈ میں کورونا کا پتہ لگانے والی مشین کا تجربہٹیوب میں سانس لیتے ہی کچھ سکینڈ میں کورونا کا پتہ لگانے والی مشین کا تجربہپیرس: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے لڑنے اور اس پر قابو پانے کے لیے جہاں دنیا بھر میں ویکسین کی تیاری پر زور و شور سے کام جاری ہے وہیں فوری ٹیسٹ کرنے اور وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے بھی اقدامات کیے جارہے ہیں، جن میں فرانس میں نئی مشین تجرباتی استعمال اور بیلجیم میں ماسک کو لازمی قرار دینا شامل ہے۔
Read more »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاحوزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاحوزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاح UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
Read more »

کورونا کے باعث دنیا بھر میں کروڑوں بچے ابتدائی تعلیم سے محرومکورونا کے باعث دنیا بھر میں کروڑوں بچے ابتدائی تعلیم سے محرومکورونا کے باعث دنیا بھر میں کروڑوں بچے ابتدائی تعلیم سے محروم CoronaVirus MillionsOfChildren Education Deprived BasicEducation SchoolsClosed UNICEF UN UNICEF
Read more »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 6 لاکھ 30 ہزار 266 ہلاکتیں - Aaj.tvدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 6 لاکھ 30 ہزار 266 ہلاکتیں - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-02-26 11:19:18