افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کی رہائی کا تبادلہ

United States News News

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کی رہائی کا تبادلہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان 1500 قیدیوں کی رہائی کا تبادلہ ARYNewsUrdu

کابل : افغانستان کی حکومت اور طالبان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر جنگ بندی کا اعلان کرنے کے بعد 1500 قیدیوں کو رہا کردیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد پانچ سو طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کیا جبکہ طالبان نے 1 ہزار سرکاری قیدیوں کو رہا کیا۔ اشرف غنی نے عید کی مناسبت سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیاکہ یہ قیدی اس فہرست میں شامل نہیں ہیں جو طالبان نے افغان حکومت کو فراہم کی۔ اُن کا کہنا تھا کہ طالبان کی جانب سے فراہم کردہ فہرست میں شامل قیدیوں کو آئندہ چند روز میں رہا کردیا جائے گا۔یاد رہے کہ ایک روز قبل افغان طالبان نے ’افغان امن معاہدے‘ کے تحت اور اپنے وعدے کے مطابق ایک ہزار سرکاری قیدیوں کو رہا کیا۔

طالبان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ ’قیدیوں کی رہائی کا مقصد افغانستان کے مسائل کو پر امن طریقے سے حل کرنا ہے جس کے لیے ہم ہر وقت تیار ہیں‘۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان پر قیامت ڈھا دیسیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان پر قیامت ڈھا دیافغانستان، سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 9 طالبان ہلاک ARYNewsUrdu
Read more »

افغان صدر کا عید پر 500 طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلانافغان صدر کا عید پر 500 طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان500طالبان قیدی آئندہ چار روز میں رہاکئےجائیں گے، طالبان جتناجلد ممکن ہو امن مذاکرات شروع کریں، اشرف غنی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

افغان حکومت سرحدوں کو محفوظ بنانے کیلئے تعاون کرے، شبلی فراز - Pakistan - Dawn News
Read more »

کیا حکومت اور حزبِ اختلاف احتساب کے معاملے میں سنجیدہ ہیں؟ - BBC News اردوکیا حکومت اور حزبِ اختلاف احتساب کے معاملے میں سنجیدہ ہیں؟ - BBC News اردوحکومت اور حزب مخالف کی جماعتیں احتساب بل کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آ گئی ہیں اور ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات لگا رہی ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-02-25 21:16:55