پابندی کے باوجود جیل کے باہر قیدیوں سے ملاقات کےلئے پہنچنے والوں کا رش تفصیلات جانئے: DailyJang
عید کے موقع پر ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں قیدیوں سے عزیز و اقارب کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی، پابندی کے باوجود جیل کے باہر قیدیوں سے ملاقات کےلئے پہنچنے والوں کا رش لگ گیا۔
کوئٹہ میں ڈسٹرکٹ جیل کی انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں سے عزیزو اقارب کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی، اسی بناء پر جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں کی اجازت نہیں دی جا رہی تاہم جیل کے باہر قیدیوں سے ملاقات کرنے والوں کا رش لگ گیا ہے۔ جیل انتظامیہ کے مطابق جیل میں کوررونا ایس او پی کی وجہ سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کی گئی ہے، تاہم صرف قیدیوں کے لئے لائے گئے سامان کی انسانی ہمدردی کی بناء پر اجازت دی گئی ہے۔قومی خبریں سے مزید
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عمر اکمل پر پابندی 3 سال سے کم کرکے 18 ماہ کردی گئی - Pakistan - Dawn News
Read more »
گھی کی فروخت اورتیاری پر پابندی کیخلاف محکمہ فوڈ کانوٹیفکیشن معطل - Aaj.tv
Read more »
اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں عید کی نماز پر پابندی کا نوٹس لے، پاکستان - ایکسپریس اردوکلبھوشن کو تیسری قونصلر رسائی کی پیش کش پر بھارت کا تاحال جواب نہیں آیا، ترجمان دفتر خارجہ
Read more »
پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردیپی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردی PUBG PTA AryNewsUrdu
Read more »
پی ٹی اے نے آن لائن گیم پب جی پر پابندی ختم کر دیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پلیئر اَن ناؤن بیٹل گراؤنڈ کہلانے والی گیم پب جی پر لگائی گئی پابندی ختم کر دی۔
Read more »