پاکستان بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کی مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

United States News News

پاکستان بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کی مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کی مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستان بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کی شدید مذمت کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی غلط فیصلے کی رو سے مندر کی تعمیر اکثریت کی طرف داری ہے، بھارت میں اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر حملے کیے جاتے ہیں، 1992 میں بی جے پی کی جانب سے مسجد شہید کرنے کے مناظر آج بھی تازہ ہیں، تکلیف دہ مناظر آج بھی دنیا بھر کے مسلمانوں کے ذہنوں میں ہیں۔ عائشہ فاروقی نے کہا کہ آج کے دن ایودھیا میں ہونے والا واقعہ ہندوتوا کا عکاس ہے، کورونا وبا کے باوجود مندر کی تعمیر میں غیرمعمولی جلد بازی کی گئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت میں‌ تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمتبھارت میں‌ تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے غلط فیصلہ دیا۔
Read more »

مودی نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا - ایکسپریس اردومودی نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا - ایکسپریس اردومتنازعہ کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا حکم دیا تھا
Read more »

بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگسرکریکسیاچنلداخجموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیںبابراعوانبھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگسرکریکسیاچنلداخجموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیںبابراعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیرپارلیمانی امور بابراعوان نے کہاہے کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، بھارت کو واضح پیغام ہے کہ
Read more »

کابینہ پاکستان کے نئے نقشے کی تیاری و اجراء کی منظوری دیگیکابینہ پاکستان کے نئے نقشے کی تیاری و اجراء کی منظوری دیگیوزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس کے دوران وفاقی کابینہ پاکستان کے نئے سرکاری نقشے کی تیاری اور اجراء کی منظوری دے گی۔
Read more »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، پاکستان کے آفیشل نقشے کی تیاری اور اجرا کی منظوریوفاقی کابینہ کا اجلاس، پاکستان کے آفیشل نقشے کی تیاری اور اجرا کی منظوریاسلام آباد:وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کل یوم استحصال منانے کے فیصلے کی توثیق اورپاکستان کے آفیشل نقشے کی تیاری کی منظوری دے دی
Read more »

وفاقی کابینہ کا اجلاس: پاکستان کے آفیشل نقشے کی تیاری اور اجرا کی منظوریوفاقی کابینہ کا اجلاس: پاکستان کے آفیشل نقشے کی تیاری اور اجرا کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں یوم استحصال منانے کے فیصلے کی توثیق جبکہ ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔
Read more »



Render Time: 2025-02-25 08:52:50