وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ویڈیو لنک: DailyJang
ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ پاکستان کے نئے سرکاری نقشے کی تیاری اور اجراء کی منظوری دے گی۔
کابینہ اجلاس میں کل مقبوضہ کشمیر سے متعلق منائے جانے والے ’یومِ استحصال‘ کی تیاریوں کا جائزہ بھی لیا جائے گا، تعمیراتی شعبے میں پیش رفت پر بریفنگ دی جائے گی۔اسلام آباد وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ...اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ کو میڈیا ہاؤسز کے واجبات کی ادائیگی میں پیش رفت پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ اجلاس میں پائیدار ترقی اسکیم کے تحت گیس ڈیولپمنٹ اسکیم پر عمل درآمد کے بارے میں کابینہ کو آگاہ کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 14 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گاکابینہ پاکستان گلوبل انسٹیٹیوٹ روات راولپنڈی کے مجوزہ چارٹر اور پورے اسلام آباد میں گھریلو ملازمین کو تحفظ دینے کے قانون کی منظور ی دے گی۔
وفاقی کابینہ پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر سروسز کے چیئرمین کی تقرری اور یونیورسل سروس فنڈز کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تقرری کی منظوری دے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
Read more »
پاکستان کا برطانیہ سے شہباز شریف کے داماد کی حوالگی کا مطالبہپاکستان کا برطانیہ سے شہباز شریف کے داماد کی حوالگی کا مطالبہ ARYNewsUrdu
Read more »
پاکستان نے برطانیہ سے شہباز شریف کے داماد علی عمران کی حوالگی کا مطالبہ کردیااسلا م آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے برطانیہ سے شہباز شریف کے داماد علی عمران کی حوالگی کا مطالبہ کردیا۔حکومت پاکستان کی جانب سے برطانوی وزارت داخلہ کے سینٹرل
Read more »
پاکستان میں آلائشیں درآمد کر کے کھانے کی اشیا بنانے کا منصوبہ - BBC News اردوپاکستان سے جانوروں کے گوشت کی بیرون ملک برآمد اور غیر ملک سے اندرون ملک گوشت کی درآمد عرصہ دراز سے جاری ہے۔
Read more »
قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی قیمت میں ریکارڈ کمی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
ڈاکٹریاسمین راشد کی سرکاری اسپتال کو تمام شعبہ جات معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایتلاہور : وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے سرکاری اسپتال کو تمام شعبہ جات معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایت کردی اور کہا کورونا کے مریضوں میں حیرت انگیز کمی ہورہی ہے۔
Read more »